Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

’شاعرسے ملاقات‘:امین بانہالی شعبہ اُردوجموں کے طلباء سے روبرو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 16, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں ’’شاعرسے ملاقات ‘‘سلسلہ کے تحت ناموراُردوشاعر’امین بانہالی‘طلباء سے روبروہوئے۔اس دوران پروگرام کی صدارت بنارس ہندویونیورسٹی کے پروفیسریعقوب یاورنے کی جبکہ مہمان خصوصی برصغیرکے نامورشاعرعرش صہبائی تھے۔اس دوران خیالات کااظہار کرتے ہوئے امین بانہالی نے کہاکہ میرے آباواجداد سالی کوٹ تلواڑاجوکہ اب پاکستان کاحصہ ہے سے تعلق رکھتے تھے اوروہ تقسیم وطن کے وقت ہجرت کرکے جموں کے سنجواں میں آبادہوئے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سے جموں وکشمیرآنے کے بعدمیرے آباواجداد بانہال میں چلے گئے جہاں پرمیراجنم ہوا۔بانہال کے مختلف سکولوں سے تعلیم حاصل کرنے کے بعدمیں نے اپناکیرئیرمحکمہ شیپ ہسبنڈری میں بطورآرٹسٹ شروع کیااورچندسال پہلے ہی ملازمت سے سبکدوش ہواہوں۔انہوں نے کہاکہ میری شاعری میں اقبال کاکافی اثرہے ۔انہوں نے کہاکہ میں دورانِ تعلیم ہی اُردومیں شاعری کرناشروع کی تھی اوراب تک میرے دوشعری مجموعے منظرعام پرآچکے ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ میں محمدرفیع گلوکارکی آوازسے بھی متاثرہوں۔ایک سوال کاجواب میں کہ میں نے ڈوگری،کشمیری ،پنجابی اوربھدرواہی میں بھی شاعری لکھی ہے۔اس دوران امین بانہالی نے اپنی شاعری سے سامعین کومحظوظ کیا۔انہوں نے شعبہ اُردوکانئے اُردواسکالروں تک شاعری سے متعلق جانکاری عام کرنے کیلئے ان کے اعزازمیں پروگرام منعقدکرنے کیلئے شکریہ اداکیا۔اپنے خطاب میں عرش صہبائی نے اُردومیں معیاری شاعری لکھنے پرزوردیا۔انہوں نے کہاکہ امین بانہالی شاعری کے تمام گروں سے واقفیت رکھتے ہیں۔انہوں نے طلباء کومشورہ دیاکہ وہ شاعری لکھتے وقت اس کے شاعری کے فن کادھیان رکھیں۔پروفیسریقوب یاورنے صدارتی خطاب میں اُردوشاعری کے قواعدواضوابط پرتفصیلی روشنی ڈالی۔اُنہوں نے شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کی اُردوکے فروغ کیلئے کاوشوں کوسراہا۔قبل ازیں صدرشعبہ اُردوپروفیسرشہاب عنایت ملک نے امین بانہالی کوشرکاء سے متعارف کرایا۔ انہوں نے ریاستی حکومت پراُردوکونظراندازکرنے کاالزام لگایااورتلنگانہ حکومت کی ستائش کی ۔انہوں نے توقع کی ریاستی حکومت اُردوکی ترویج کیلئے اقدامات اٹھائے گی۔اس دوران پروگرام کی نظامت کے فرائض ڈاکٹرمحمدریاض احمدنے انجام دیئے جبکہ شکری ہکی تحریک ڈاکٹرچمن لال نے پیش کی۔اس دوران پروگرام میں فیکلٹی ممبران اورسول سوسائٹی کے اراکین بھی موجودتھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
برصغیر
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر
لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا
برصغیر
امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر

Related

جموں

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس

July 22, 2025
جموں

ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے

July 21, 2025
جموں

جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ

July 21, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?