Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: ڈگری کالج ڈوڈہ میں فلاسفی کا مضمون متعارف
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » ڈگری کالج ڈوڈہ میں فلاسفی کا مضمون متعارف
خطہ چناب

ڈگری کالج ڈوڈہ میں فلاسفی کا مضمون متعارف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ڈوڈہ//پی ڈی پی کے ضلع صدر شہاب الحق بٹ نے گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوڈہ میں نئے تعلیمی سال سے فلاسفی کا مضمون متعارف کرنے پر ریاستی وزیر تعلیم الطاف بخاری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں اُنہوں نے کہا ہے کہ ڈوڈہ کے ہزاروں غریب اور پسماندہ طبقات سے وابسطہ طلباء و طالبات  اس ادارے سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں،مگر گذشتہ حکومتوں نے اسے مکمل طور پر نظر انداز کیا ہوا تھاجس وجہ سے یہ ترقی کی اُن منازل تک نہیں پہنچ سکا جہاں یہ آج ہونا چاہیے تھا۔مگرپی ڈی پی کی قیادت والی موجودہ ریاستی مخلوط حکومت نے تین برسوں میں نہ صرف یہاں کئی نئے مضامین متعارف کرائے بلکہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اُن کا یہ ایک خواب ہے کہ اس ادارہ میںتمام مضامین پڑھائے جائیں اور یہاں جلد سے جلد پوسٹ گریجویشن کلاسیں بھی شرو ع کی جائیں تاکہ یہاں کے طلباء و طالبات کو اس کے لئے دوردراز شہروں کا رخ نہ کرنا پڑے۔شعبۂ تعلیم سے میدانِ سیاست میں قدم رکھنے والے شہاب الحق بٹ نے پریس ریلیز میں مزید کہا ہے کہ وہ ڈوڈہ کو تعلیم کا سرچشمہ بنانے کا خواب لے کر سیاست میں آئے ہیں اور RUSA کے تحت کلسٹر یونیورسٹی ،علاحدہ خود مختیارSE JKBO ڈوڈہ اورڈوڈہ میں زنانہ کالج کا قیام اُن کی ترجیحات میں شامل ہے جس کے لئے وہ جدوجہد جاری رکھیں گے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ موجودہ ریاستی وزیرِ تعلیم الطاف حسین بخاری بھی سابقہ وزیر تعلیم نعیم اختر کی طرح ڈوڈہ خطہ سے خاص لگائورکھتے ہیں اور وہ ہمارے ساتھ پورا تعاون کر رہے ہیں ۔خود ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی تمام وزراء کو ڈوڈہ خطہ پر خاص نظر رکھنے کی ہدایات دی ہیں ۔بٹ نے کہا ہے کہ تعلیمی اِداروں کے قیام سے ہی کسی علاقہ یا خطہ کی ہمہ گیر ترقی ممکن ہو گی ،سیاحت کوفروغ حاصل ہو گا معیشت میں انقلاب واقع ہو گا اور پسماندگی کا خاتمہ ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?