Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

چھاترو ،زلہ ،سڑک کی تعمیر 5 سال سے تکمیل کی منتظر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 19, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
چھاترو / / دور دراز علاقوں کو سڑک رابطوں سے جوڑنے کے لئے اگر چہ حکومت آئے روز بلند و بانگ دعوے کرتی وہیں زمینی صورتحال اسکے بلکل برعکس دکھائی دے رہی ہے جس کی مثال چھاترو سب ڈویژن میں ملتی ہے۔ چھاترو کے بیشتر علاقے جہاں ابھی بھی سڑک رابطے سے محروم ہیں لوگوں کو کئی کئی گھنٹوں پیدل سفر کے بعد تحصیل صدر مقام چھاترو میں آنا پڑتا ہے سڑک رابطوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے عام لوگوں، بیماروں و اسکولی طلباء کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان منقطع علاقوں میں ابھی بھی بیمار لوگوں و حاملہ خواتین کو پرانے زمانے کے طرز پر چارپائی پر اٹھا کر اسپتال منتقل کرنے کو مجبور ہوتے ہیں اس کے علاوہ اسکولی طلباء جن کو تعلیم حاصل کرنے کے لئے روزانہ اس مشق سے گزرنا پڑتا ہے. ان دور دراز علاقوں میں سرکار کی جانب سے دیگر تعمیراتی سر گرمیوں کے لئے مواد جس میں سیمنٹ، ریت،بجری وغیرہ یا تو گھوڑوں پر لاد کر یا لوگ خود اٹھا نے کو مجبور ہوتے ہیں اس مشکلات کے ازالہ کے لئے اگر چہ آر اینڈ بی ڈویڑن چھاترو کی جانب سے چھاترو تا زلہ سڑک  پر 5 برس قبل تعمیری کام شروع کیا گیا تھا لیکن کچھ دیر بعد محکمہ آر اینڈ بی کی عدم توجہی کی وجہ سے اس سڑک کی تعمیر کے کام کو بند کیا گیا کچھ زمین داروں کی زمینیں برباد کی گئی مگر سڑک تا حال تکمیل کے لئے منتظر ہے اس کو محکمہ آر اینڈ بی کی بد نظمی کہئے یا یہاں کی عوام کی بدقسمتی اگر چہ مذکورہ محکمہ نے ٹینڈر جاری کر ٹھیکیدار کو کام دیا گیا لیکن چند کلومیٹر میٹر کی کھدائی کے بعد تعمیری کام روک دیا گیا اب جبک5 سال گزر گئے اس سڑک کا کوئی پرسان حال نہیں لیکن محکمہ آر اینڈ بی بے پرواہ نظر آ رہا ہے نہ ہی اس کی تعمیر و تجدید کے لئے کسی طرح کے اقدامات کرتا دکھائی نہیں دے رہا ہے . مقامی لوگ مطالبہ کر رہے ہیں کہ مذکورہ سڑک کی تعمیر کا کام بحال کر کے علاقے کی پسماندگی اور روزمرہ کی پریشانیوں کو دور کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں تاکہ پریشانیوں سے نجات مل سکے ایک مقامی شہری حاجی غلام محمد کولی نے بتایا کہ محکمہ تعمیرات عامہ نے مذکورہ سڑک کی تعمیر کے لئے لاکھوں روپے خرچ کئے لیکن عام لوگ ابھی تک اس سڑک سے استفادہ حاصل نہیں کر سکے انہوں نے کہا کہ محکمہ کی لاپرواہی کے باعث تعمیر شدہ سڑک پر اب دوبارہ زمینداروں نے قبضہ جما لیا لیکن محکمہ اس بات سے نا واقف ہے انہوں نے سرکار پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ زلہ جیسے پسماندہ علاقے جہاں گوجر طبقہ کے رہائش پذیر ہیں کی تعمیر و ترقی کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے جس کا خمیازہ یہاں پر لوگوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے انہوں نے کہا کہ زلہ کے لئے سڑک رابطہ نہایت ہی ضروری ہے لیکن محکمہ تعمیرات عامہ اس جانب توجہ نہیں دے رہا ہے  انہوں نے سرکار و انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ سڑک کی تعمیر کا کام جلد از جلد بحال کر کے لوگوں کے ساتھ انصاف کریں ۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?