Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: برف باری اور بارشوں سے بھدرواہ میں سیاحت کے امکانات روشن :بی ڈی اے
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » برف باری اور بارشوں سے بھدرواہ میں سیاحت کے امکانات روشن :بی ڈی اے
خطہ چناب

برف باری اور بارشوں سے بھدرواہ میں سیاحت کے امکانات روشن :بی ڈی اے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 20, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بھدرواہ/طاہر ندیم خان //بھدرواہ میں خشک سالی کی وجہ سے موسم خزاں کا سیاحتی سیزن ناکام ہونے کے بعدبھدرواہ کے بالائی سیاحتی مقامات  بشمول م پدری، گلڈانڈا اور جائی گھٹی میں گذشتہ تین دنوں سے اچھی برفباری ہونے ی وجہ سے سرما کا سیاحتی سیزن شاندار ہونے کی توقع ہے۔ ان سیاحتی سیر گاہوں پر برفباری سرمائی کھیلوں کیلئے ایک تحفہ آیا ہے ۔اس کے پیش نظر بھدرواہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اگلے ماہ'Snow Carnival' منعقد کرنے کے انتظامات کئے ہیں۔بھدرواہ کا عوام خصوصاً سیاحت سے منسلک لوگوں کو گذشتہ چار مہینوں کی خشک سالی سے کافی نقصان ہوا ہے اور میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں اور بالائی علاقوں میں درمیانہ درجہ کی برفباری سے سیاحت سے منسلک لوگوں میں ایک امید جاگ گئی ہے کہ اس سے سرمائی سیاحتی سیزن کو فروغ حاصل ہوگا۔دریں اثنا بی ڈی اے نے سیاحتوں کا خٰر مقدم کرنے کے لئے اپنی تمام تیاریاں کی ہیں کیونکہ تمام  سیر گاہوںبشمول بھدرواہ۔جائی، بھدرواہ۔پدری،بھدروہ۔ ہنگا اور بھدروراہ ۔گلدادنہ۔چھترگلہ ۔سرتھل کو جانے والی سڑکوں سے برف ہٹایا گیا ہے اور یہ سیاحتی مقامات ہر قسم کے ٹریفک کے لئے کھلے ہیں۔بھدرواہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے پبلسٹی افسر سجاد نثار خان نے کہا کہ خوش قسمتی سے علاقہ میں درمیانہ درجہ کی برفباری ہوئی ہے ،جو کہ سیاحتی سیزن کے لئے ایک نیک شگون ہے۔کیونکہ ایک طرف سے سیاح برف باری کا لطف لے سکیں گے جبکہ دوسری جانب وہ برف سے لدے ہوئے بالائی مقامات پر جا سکیں گے،کیونکہ ان مقامات کو جانے والی تمام سڑکیں کھلی ہیں اور سیاحوںنے ا ن علاقوں کی طرف موسم گرم کی طرح ہی جانا شروع کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سرگرمی سے کام کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ سنو فیسٹول اگلے ماہ منعقد کیا جائے۔ ممبئی کے ایک سیاح پرول بھٹناگر نے کہا کہ پدری میں اگر چہ موسم تھوڑا خراب ہے،کیونکہ ہر 10 منٹ کے بعد وہاں برفانی طوفان ہوتا ہے لیکن یہ حقیقی طور سے ایک ایڈوینچر ہے۔ہم اس کا لطف اُٹھانے کیلئے یہاں آئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?