Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

بی ڈی دفترمینڈھرکاسی آئی سی سنٹرسٹوربن کررہ گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 25, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
مینڈھر//بی ڈی او دفتر مینڈھر کی حا لت رو ز بر وز خستہ ہو تی جا رہی ہے کیو نکہ ہر ملا زمین دفتر کے با ہر کام کر واتا ہے ۔ اور دفتر میں تعینا ت عار ضی ملا زمین کام کر نے سے بر ی طر ح قا صر ہیں جبکہ بی ڈ ی او دفتر  مینڈھر میں سی آ ئی سی کا نام و نشا ن ہی نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بی ڈی او دفتر مینڈھر میںکیمونٹی انفارمشن سنٹر( سی آئی سی ) گز شتہ کئی برسو ں سے کام کر رہا تھا لیکن محکمہ کے ملا زمین نے اس کا نا م و نشان ہی مٹا دیا ہے ۔ اور موقع پر کوئی بھی کمپو ٹر و دیگر ساز و سامان نہیں ہے اورسی آئی سی سنیٹر کی عما رت سٹور بن کر رہ گئی ہے جبکہ بی ڈی او دفتر مینڈھر میں تعینات ملا زمین کام کرنے سے قا صر ہیں اور ہر پنچائت سے تعلق رکھنے والے ملا زمین نے کمپو ٹر کی دکا نو ں کے مالکان کے ساتھ رابطہ کیا ہو اہے اور جب بھی کوئی آدمی کا غذات کیلئے ملا زمین کے پا س آتا ہے تو اس کو ساتھ لیکر با ہر دکا ندارو ں سے کام کر اتے  ہیں اور لو گو ں سے دو گنا پیسے وصول کر تے ہیں۔ اس سلسلہ میں لو گو ں کا کہنا ہے کہ دفتر کے ملا زمین نے تمام کام ٹھپ کر کے لو گو ں کی پر یشانیو ں میں اضا فہ کیا ہوا ہے ۔ اور ملا زمین دکا ندارو ں کے ساتھ مل کر لو گو ں کو لو ٹ رہے ہیں ، شوکت علی کا کہنا ہے کہ سی آئی سی کو ختم کر کے متعلقہ محکمہ کے ملا زمین نے لو گو ں کا لو ٹنا شروع کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ بی ڈی او دفتر کے باہر جو کمپو ٹر کی دکانیں کھو لی گئی ہیں وہ تمام کی تمام جی آر ایس  یا ان کے رشتہ دروں کی ہیں جس کی وجہ سے بی ڈی او  دفتر مینڈھر میں تمام کام بند کر دئے گئے ہیں ، البتہ ایک یا دو ملا زمین دفتر کے اندر ایما نداری سے کام کر تے ہیں ۔ لو گو ں کا کہنا ہے کہ سی آٗئی سی سنٹر جان بو جھ کر ملا زمین نے ختم کیا اور اس کے کمپو ٹر غا ئب کر دے گئے ہیں، اس ضمن میں  محمد امین ، محمد اقبال ، رشی محمد کا کہنا ہے کہ فو ری طور پر ایک انکو ائری ٹیم بھج کر تحقیقات کروائی جائے کہ بی ڈی او دفتر میں لگے کمپیوٹر کہا ں غا ئب ہو گئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں کمپو ٹر سنٹر کے اندر لگے ہوئے تھے اور لو گو ں کو ملا زمین دو نو ں ہا تھوں سے لو ٹ رہے ہیں ۔ لہذا فو ری طور پر انکو ائری کر کے ملا زمین کے خلاف کا روائی کی جائے ۔ اس ضمن میں جب اے سی ڈی پو نچھ سے بات ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے ابھی کچھ ہی دن ہو ئے ہیں میں نے چارج سنبھالا ہے اور میں پتہ کرو ں گا کہ کیا معاملہ ہے اور اگر کچھ پا یا گیا تو انکوائری ہو گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمی کی تپش، آبی گذرگاہیںاور ہماری غفلت! | نوجوان وکمسن بچےاپنی جان گنوا رہے ہیں لمحہ فکریہ
کالم
خصوصی پوزیشن:ایک آئینی خواب کا دُھندلاسفر! | پکچر ابھی باقی ہے ،تھیٹر کا پردہ گرنے نہ پائے جرسِ ہمالہ
کالم
تعلیم ضروری ،سکول کھولنے کا خیرمقدم | بچوں کی سلامتی پر سمجھوتہ بھی تاہم قبول نہیں
اداریہ
اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی

Related

پیر پنچال

راجوری میں شدید بارش سے معمولاتِ زندگی مفلوج، کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال شہری پریشان، دکانیں زیر آب، زمین کھسکنے سے کئی ایکڑ اراضی تباہ، رہائشی مکان شدید متاثر

July 7, 2025
پیر پنچال

چھترال پل ایک بار پھر سیلاب کی نذر،روزانہ سینکڑوں افراد متاثر درجنوں دیہات اور ہزاروں افراد کاتحصیل و ضلع ہیڈکوارٹر سے کٹ جانے کا خدشہ

July 7, 2025
پیر پنچال

نئے سڑک منصوبوں کی منظوری نہ ملنے کیلئے بھاجپا ذمہ دار:سناتن دھرم سبھا

July 7, 2025
پیر پنچال

ریاستی درجہ کی بحالی مونسون سیشن میں نہ ہوئی تو عوامی تحریک شروع ہو گی:مظفر خان

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?