Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

کے اے ایس امتحان میں خطہ پیرپنچال سے 13امیدواروں کی کامیابی پر خوشی کا عالم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 20, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
7 Min Read
SHARE
ینڈھر//خطہ پیر پنچال سے 13اور صرف مینڈھر سے 5نوجوانوں کی کے اے ایس امتحان میںکامیابی پر مقامی لوگوں میں خوشی پائی جارہی ہے ۔ مینڈھر سے اس امتحان میںڈاکٹر شہبا ز چوہد ری سکنہ نکہ منجہا ڑی ، مقبول احمد بجاڑ سکنہ کالابن، سید سہیل علی سکنہ گو ہلد مینڈھر، ڈاکٹر سمیتھ کما ر سکنہ گو ہلد مینڈھر اورمس ساہد ہ احمد سکنہ کالابن کامیاب قرار پائے ہیں۔ڈاکٹر شہبا ز چوہد ری نے با رہو یں جما عت کا امتحان ہا ئر سیکنڈری سکول ہر نی سے پا س کر کے ایم اے ایم کا لج جمو ں سے بی اے کی ڈگری حا صل کی جبکہ ایم اے کی ڈگری علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حا صل کر نے کے بعد شعبہ سیاسیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جمو ں یونیورسٹی سے کی۔ اس کے علا وہ سی ای ٹی، نیٹ جے آر ایف کے امتحانات بھی انہوںنے پاس کررکھے ہیں۔ مقبول احمد بجا ڑ نے مقصود میمو ریل اکاڈمی کالابن سے ابتدائی تعلیم حا صل کر نے کے بعد کے بی پبلک سکول جمو ں سے بی اے کی اور پی جی جمو ں یونیو رسٹی سے کی ۔سید سہیل علی نے ابتدائی تعلیم مقدس اکا ڈمی سے حا صل کر نے کے بعد با رہو یں جما عت بھی وہا ں سے پا س کی جبکہ ڈگری جی جی ایم سائنس کالج جمو ں سے حاصل کی ۔ڈاکٹر سمتھ کمار شرما نے ابتدائی تعلیم مینڈھر سے حاصل کر نے کے بعد بی ڈی ایس کی ڈگری بگھوت دھیال شرما یو نیو رسٹی آف ہیلتھ سائنس روہتک سے حا صل کی ۔ساہدہ احمد نے ابتدائی تعلیم جمو ں سے حاصل کر نے کے بعد بی ٹیک بی جی ایس بی یو سے کی ہے  اور ایم ٹیک کی ڈگری ہر یا نہ سے سے کی ہے ۔ ایک لڑکی سمیت پانچ امیدواروں کی کامیابی پر مینڈھر کے لوگ مسرور ہیں اور وہ ان امیدواروں کو مبارکباد پیش کررہے ہیں۔
 

بخاری کا پیغام تہنیت 

سرنکوٹ //نیشنل کانفرنس کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر سید مشتاق بخاری نے کے اے ایس امتحان میں کامیاب قرار پائے امیدواروںکو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ انجم خان کھٹک نے پہلا مقام حاصل کرکے سرنکوٹ تحصیل کا نام روشن کیاہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ سرنکوٹ کے اس ہونہار نوجوان نے امتحان میں اول مقام حاصل کیا اور وہ اب اس کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ یہ بات باعث مسرت ہے کہ ضلع پونچھ سے سات اور خطہ پیر پنچال کے راجوری پونچھ اضلاع سے تیرہ امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جس سے یہ ظاہرہوتاہے کہ اس سرحدی خطے کے طلباء میں کچھ کرنے کا حد درجہ جذبہ پایاجاتاہے ۔ بخاری نے کہاکہ خطہ پیر پنچال کے نوجوان قابلیت میں کسی سے بھی کم نہیں لیکن ان کے پاس مواقع بہت کم ہیں تاہم اس کے باوجود وہ اپنی قابلیت کے جوہر دکھارہے ہیں ۔ ان کاکہناتھاکہ نوجوان نسل کو انجم سے سبق لیناچاہئے اور ان کے نقش قدم پر چل کر کامیابی حاصل کرناچاہئے۔
 

ایاز بٹ نے منڈی کانام روشن کیا

عشرت بٹ
 
منڈی//سرحدی علاقہ ساوجیاں پرال کوٹ سے تعلق رکھنے والے ایاز احمد بٹ ولد مشتاق احمد بٹ نے کے اے ایس امتحان پاس کر کے تحصیل منڈی کا نام روشن کیاہے ۔ گزشتہ روز کے اے ایس امتحانات کے نتائج سامنے آئے جس میں ضلع پونچھ کے سات نوجوانوں کے ساتھ ساتھ تحصیل منڈی کے ہونہار نوجوان ایاز احمد بٹ بھی کامیاب قرار پائے ۔ ایاز کے والد محکمہ پولیس میں بطور حوالدار کام کرتے ہیں اور وہ اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے ہیں۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے ہی گائوں پرال کوٹ کے پرائمری اسکول سے حاصل کی اور گورنمنٹ ہائر سکنڈری اسکول منڈی سے بارہویں جماعت پاس کر کے گورنمنٹ ڈگری کالج پونچھ سے گریجویشن کی اور پھر مولانا آزاد یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے اور اگنو سے پولیٹیکل سائنس میں ایم اے کرکے جموں یونیورسٹی سے بی ایڈ کی ڈگری حاصل کی ۔وہ گیارہ سال تک مڈل سکول گنتڑ ساوجیاں میں بطور استاد تعینات رہے اورپھر اسی سال بطور اسسٹنٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ ڈگری کالج سانبہ تعینات ہوئے۔اب انہوںنے کے اے ایس امتحان 1316.56نمبرات حاصل کر کے پاس کیا۔ ان کی اس کامیابی پر منڈی کی عوام میں خوشی کی لہر ہے اور لوگ ان کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔ ایاز بٹ نے کشمیر عظمیٰ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی کے پیچھے ان کے والدین کا ہاتھ ہے جو ہمیشہ ان کیلئے ایک سہارا بن کر کھڑے رہے ۔انہوںنے کہاکہ ان کے پیر و مرشد کی دعائیں بھی ساتھ تھیں ۔انہوںنے طلباء کو پیغام دیاکہ وہ محنت سے آگے ،کامیابی ان کے قدم چومے گی۔
 

یونیورسٹی میں خوشی کا ماحول

راجوری//باباغلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری سے تعلیم یافتہ انجم خان ولد بشیر خان خٹک کی اول نمبر کے ساتھ کے اے ایس امتحان میںکامیابی پر یونیورسٹی میں خوشی کا عالم ہے ۔اس سلسلے میں یونیورسٹی کی طرف سے جاری ہوئے بیان میں کہاگیاہے کہ انجم نے اپنا، خاندان اور علاقے کا نام روشن کیا ہے اورساتھ ہی باباغلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری جیسے عظیم علمی ادارے کو بھی چارچاند لگائے ہیں۔انجم بشیر 2008میں بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی میں شعبئہ انجینئرنگ میں امتیازی نمبرات کے ساتھ گریجویشن کرنے کے بعد مسابقتی امتحان کی تیاری میں لگ گئے اور اپنی ذہانت،محنت ولگن اور علمی ذوق وشوق کے ساتھ پہلی پوزیشن میں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔بیان کے مطابق بابا غلام شاہ بادشاہ کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید مسرت اور رجسٹرار پرویزاقبال نے انجم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔اس کے علاوہ یونیورسٹی کے عملہ نے بھی خوشی ظاہر کی ہے۔
 

 

Contents
بخاری کا پیغام تہنیت ایاز بٹ نے منڈی کانام روشن کیایونیورسٹی میں خوشی کا ماحول
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج

July 1, 2025
پیر پنچال

راجوری ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گردوں کا گروہ پسپا، نقدی و حساس مواد برآمد

June 30, 2025
پیر پنچال

اڑی-سڑوتی سڑک کی خستہ حالی پر ٹرانسپورٹ یونین مینڈھرکااحتجاج محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے خلاف شدید نعرے بازی، گاڑیوں کی آمدورفت بند کی گئی

June 30, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں شہدا ئےکربلا کی یاد میں عطیۂ خون کیمپ کا اہتمام

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?