Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کٹھوعہ سانحہ :ابھی تک کوئی بھی وزیرمتاثرہ کنبہ سے ہمدردی کرنے نہیں پہنچا،رسم ِ چہارم آج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 21, 2018 1:42 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//اگرچہ حکومت اورپولیس انتظامیہ ضلع سانبہ نے ہیرانگرکے رسانہ گائوں کی ایک خانہ بدوش بچی آصیفہ بانو کے قتل معاملے کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی ایس آئی ٹی (سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم ) کے ذریعے تحقیقات کے دوران  ایک 15سالہ ملزم کوگرفتارکرنے اوراس کے اقبال جرم کادعویٰ کیاہے لیکن گوجربکروال طبقہ کے لوگوں نے ایس آئی ٹی ٹیم کے ذریعے تحقیقات کو ایک دھوکے سے تعبیرکرتے ہوئے مستردکرنے کااعلان کیاہے۔یہاں گوجردیش چیریٹیبل ٹرسٹ میں منعقدہ ایک میٹنگ میں گوجربکروال طبقہ کے سماجی کارکنان نے کہاکہ پولیس روزاول سے سنجیدہ نوعیت کے معاملے کونظراندازکرتی آئی ہے اوراب ایک 15سالہ نوجوان کوملزم بتاکرکلیدی ملزمان کوبچانے کی کوشش کررہی ہے ۔ اس بارے میں نمائندہ سے بات کرتے ہوئے سماجی کارکن طالب چوہدری نے کہاکہ ہم ایس آئی ٹی ٹیم کی طرف سے کی جارہی تحقیقات کومستردکرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پولیس نے کم عمرکے نوجوان کوکلیدی ملزم بتایاہے لیکن حقائق کچھ اورہیں۔انہوں نے کہاکہ بچی کااغوا ، عصمت دری اورکرنٹ لگاکرجسم پرتشددڈھانے کے ساتھ ساتھ پسلیاں توڑکرقتل کرناایک شخص کاکام نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ پولیس نے روزاول سے ہی لاپرواہی برتی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایس ایچ اونے ایف آئی آردرج کرنے میں دودن کاوقت لگایا اوراب یہ بتایاجارہاہے کہ ایس ایچ اوکومعطل کیاگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ ایس ایچ اوکی معطلی ایک دکھاواہے۔انہوں نے کہاکہ ایس ایچ او کیخلاف قتل کامقدمہ دائرہوناچاہیئے جیساکہ ہندوستان کی دوسری ریاستوں میں ہونے والے اس طرح کے سنجیدہ نوعیت کے جرائم میں ہوتاہے ۔ انہوں نے کہاکہ افسوس ہے کہ سانبہ کے وجے پوراسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے وزیر ،چندرپرکاش گنگابھی متاثرہ کنبہ کے ساتھ ہمدردی کرنے نہیں پہونچے۔طالب چوہدری ودیگران نے بتایاکہ آج بچی کارسم چہارم ہے جس کے بعدانتظامیہ کیخلاف مظاہرہ کیاجائے گا۔انہوں نے مانگ کی کہ ہم حکومت سے مانگ کرتے ہیں کہ بچی کے اغوا،عصمت ریزی اورقتل کے معاملے کی تحقیقات عدالت کے سٹنگ جج یاپھرسی بی آئی سے کروائی جائے ۔انہوں نے الزام لگایاکہ پولیس کی جانب سے بیانات لوگوں کوگمراہ کرنے کی کوشش کے سواکچھ نہیں ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?