Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جدید سائنس و ٹیکنالوجی اسلام اور مسلمانوں کی دَین : مولانا سید انظرشاہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 28, 2018 1:50 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
بنگلور//اللہ نے رسول اللہ ﷺپر جو احکامات نازل کئے وہ کسی خاندان یا قبلے، کسی شہر یا ملک تک محدود نہیں ہیں بلکہ قیامت تک جتنے نسلیں آئینگی انکی تمام پریشانیاں، بیماریاں، مصیبتیں، انقلابات، وغیرہ کا حل قرآن و حدیث میں موجود ہے،اسکی تشریح رسول اللہ ﷺنے فرما دی ہے۔ ہمیں کسی کا محتاج نہیں بنایا ہے، نہ ڈاکٹر-انجینئر کا، نہ سائنس و ٹیکنالوجی کا۔ ان خیالات کا اظہار مدرسہ عربیہ شمس القرآن، مسجد علی ابوالحسنینؒ، لکسندرا ،بنگلور میں حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان کے تحت منعقد اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید انظر شاہ قاسمی نے کیا۔مولانا انظرشاہ نے کئی مثالوں کا حوالہ دیتے ہوئے یہ ثابت کیا کہ جدید سائنس اور ٹیکنالوجی اسلام اور مسلمانوں کی ہی دَین ہے۔آج اسلام مسلمان دشمن قرآن و حدیث کے ایک ایک جز پر تحقیق کرکے اسکا چہرا اور نام بدل کر دنیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے اسکے فوائد بتارہے ہیں لیکن ہمارے آقا ﷺ نے چودہ سو سال پہلے ہی وہ بتادیا تھا۔ مولانا نے خصوصی طور پر یہ مثال دیا کہ رسول اللہ ﷺ کے سنتوں میں ایک سنت یہ بھی ہے کہ دو پہر کے کھانے کے بعد کچھ دیر استراحت کرنا جسے قیلولہ کہا جاتا ہے۔ سائنسدانوں نے اب اس پر ریسرچ کرکے یہ لکھا ہے کہ جو شخص دوپہر کو قیلولہ کرتا ہے اسے تاحیات قلب(دل) کی بیماری ،ہارٹ اٹیک نہیں آتی۔ مولانا نے فرمایا کہ آج دشمن ہمیں احساس کمتری میں مبتلا کرتے ہوئے بزدل بنا رہا ہے اور وہ اس مقصد میں کامیاب بھی ہو رہا ہے۔ نیز فرمایا کہ بڑی افسوس کی بات یہ ہے کہ عوام تو عوام ہمارے چند علماءکرام بھی اسکا شکار ہو چکے ہیں۔مولانا نے فرمایا کہ ہم دشمن کی چال کو نہیں سمجھ رہے۔ ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ وہ مدرسہ و مساجد کو دہشت گردوں کا اڈا اسلئے بتا رہے ہیں کہ وہ دین و اسلام کے بارے میں نہیں جانتے۔مولانا نے سوال کرتے ہوئے فرمایا کہ جنہوں نے قرآن و حدیث کے ہر جملہ پر ریسرچ کیا ہو، کیا انہیں یہ نہیں معلوم کہ مدارس و مساجد میں کس چیز کی تعلیم دی جاتی؟مولانا شاہ قاسمی نے فرمایا کہ آج امت مسلمہ یہود و نصارا کے اشاروں پر ناچ رہیں ہے۔ نبی کے مبارک طریقوں کو چھوڑ کر غیروں کے طریقوں پر اپنی زندگی گزار رہیں ہے جس کی وجہ سے انکے دلوں میں دین و اسلام اور اسکی ترجمانی کرنے والے علماءسے نفرت کا دیا جلنا شروع ہوگیا ہے۔ مولانا نے فرمایا اگر یہ دین کے شعبے اور علماءنہ ہوتے تو انسان اور جانور میں فرق نہ ہوتا۔ شاہ ملت نے فرمایا کہ دین اسلام سے اچھا کوئی مذہب نہیں اور اسکے قوانین کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا ہے۔انہوں نے فرمایا کہ غیروں کے طریقے کو اپنانے والے خود سوچیں کہ غیر اپنے طریقوں کو، قوانین کو اسلئے بدلتے رہتے ہیں کہ اس میں کچھ نقصانات ہیں لیکن اللہ اور رسول کے قوانین اور طریقوں میں کبھی ردوبدل نہیں ہوا۔ شاہ ملت نے خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر آپ میں تبدیلی آگئی اور اپنی زندگی اسلام کے بتائے ہوئے راستوں کے مطابق چلانے لگی اور یہ ٹھان لیا کہ اسلام میں ہی جینا ہے اور مرنا ہے تو مرد خود بہ خود سدھر جائیں گےاور معاشرے کی اصلاح ہوجائیگی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سالانہ امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا نواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
نیوہ میں لاپتہ 14 سالہ لڑکی بازیاب، پامپورمیں پراسرار حالت میں ایک ڈرائیور کی نعش برآمد
تازہ ترین
: جموں میں شدید بارشیں : لکھن پور میں مال بردار ریل گاڑی پٹری سے اُتر گئی
تازہ ترین
۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں

Related

برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025
برصغیر

مانو میں ڈگری کورسز میں داخلوں کا آغاز

July 9, 2025
برصغیر

ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ | بہارمیں غریبوں کے ووٹ چھیننے کی کوشش: راہل گاندھی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?