Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

تعمیرات اور دیہی ترقی کے وزراء کی مرکزی وزیر سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دلی// تعمیرات عامہ کے ریاستی وزیر نعیم اختر اور دیہی ترقی و پنچایتی راج کے وزیر عبدالحق خان نے نئی دلی میں دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران پی ایم اے وائی اور پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری سے جڑے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میٹنگ میں کئی ریاستوں کے دیہی ترقی کے وزراء اور متعلقہ محکمہ کے افسروں نے شرکت کی۔مرکزی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم کی رہنمائی میں وزرات دیہی ترقیات مختلف سکیموں کی رو سے دور دراز اور دیہی علاقوں کے لوگوں کے معیار زندگی میں بہتر ی لانے کے لئے وعدہ بند ہے ۔انہوں نے کہاکہ سال 2013-14ء میں دیہی ترقی محکمہ کا بجٹ 58630کروڑ روپے تھا جو سال 2017-18میں 109042کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ایم جی ایس وائی کے تحت تمام بستیوں کو پکی سڑکوں سے جوڑنے کا ٹارگٹ اب مارچ 2019ء رکھا گیا ہے جو پہلے مارچ 2022 مقرر تھا۔اس موقعہ پر نعیم اختر نے کہا کہ ریاستی حکومت مختلف سکیموں کو عملا کر دیہی علاقوں میں سڑک رابطوں میں بہتری لانے کے کام پر گامزن ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ایم جی ایس وائی کے دسویں مرحلے کے تحت 2410 سڑکیں ،108پل ، 8132.38کروڑروپے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے جن کی بدولت 2035 بستیوں کو بہتر سڑک رابطے فراہم ہوئے ۔مرکزی وزیر نے پی ایم جی ایس وائی اور پی ایم اے وائی کی ریاستوں میں عمل آوری کا جائزہ لیتے ہوئے زور دیا کہ ان سکیموں کے تحت پروجیکٹوں میں سرعت لائی جانی چاہئے تاکہ اہداف کو مقررہ مدت کے اندر حاصل کیا جاسکے۔اس موقعہ پر عبدالحق خان نے میٹنگ میں مختلف سکیموں کی عمل آوری کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت ان سکیموں کو موثر ڈھنگ سے عملانے میں ہرممکن تعاون فراہم کرے گی۔وزیر نے کہا کہ پی ایم اے وائی کے مستحقین کی نئی فہرست تیار کرنے کے لئے گرام سبھائوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ محکمہ کے اہلکاروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ یہ فہرست 15 دنوں کے اندر اندر تیار کریں تاکہ مستحقین استفادہ کرسکیں۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی رہنمائی میںحکومت دوردراز علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کے معیار زندگی میں بہتری لانے کی ہرممکن کوشش کی جارہی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025
برصغیر

مانو میں ڈگری کورسز میں داخلوں کا آغاز

July 9, 2025
برصغیر

ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ | بہارمیں غریبوں کے ووٹ چھیننے کی کوشش: راہل گاندھی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?