Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ممتا بنرجی کا ”دہلی پر قبضہ کرو “ کی مہم شروع کرنے کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 6, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کلکتہ// مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ”دہلی چلو“ دہلی چلو“ کا اعلان کیا ہے۔ پرولیا ضلع میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ 2019میں بنگال کا خواب دیکھنا بی جے پی بند کر دے۔ میرا بی جے پی کو واضح پیغام ہے اور ہمارا اگلا ہدف لال قلعہ کو فتح کرنا ہے۔اس لیے ہم نے ”دہلی چلو“ کا اعلان کیا ہے۔یہ ہمارا اصل ہدف ہے۔ تری پورہ میں بی جے پی کی بڑی جیت کے بعد ترنمول کانگریس کے قومی ترجمان ڈیریک اوبرائن نے کہا کہ 15اگست 2018کو وزیر اعظم مودی آخری مرتبہ لال قلعہ سے خطاب کریں گے۔ تری پوری اور ناگالینڈ میں بی جے پی کی شاندار جیت کے بعد ممتا بنرجی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس نتائج کا مغربی بنگال پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا اور وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم نے راہل گاندھی کو اتحاد کر کے انتخاب لڑنے کی دعوت دی تھی مگر ہماری بات نہیں سنی گئی اور اس کا فائدہ بی جے پی کو ملا ہے۔خیال رہے کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے پرولیا میں خطاب کے دوران غیر متوقع طور پر بارش ہونے کی وجہ سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا اور سامعین کو وزیر اعلیٰ کی تقریر کو چھوڑ کر محفوظ جگہ جانا پڑا۔ تاہم حالات کی نزاکت کومحسوس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنی تقریر کو مختصر کردیا۔ خیال رہے کہ اس علاقے میں مارچ میں بارش نہیں ہوتی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گروگرام میں شدید بارش کے باعث دفاتر کو ورک فرام ہوم کی ہدایت
برصغیر
سالانہ امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا نواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
نیوہ میں لاپتہ 14 سالہ لڑکی بازیاب، پامپورمیں پراسرار حالت میں ایک ڈرائیور کی نعش برآمد
تازہ ترین
: جموں میں شدید بارشیں : لکھن پور میں مال بردار ریل گاڑی پٹری سے اُتر گئی
تازہ ترین

Related

برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025
برصغیر

مانو میں ڈگری کورسز میں داخلوں کا آغاز

July 9, 2025
برصغیر

ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ | بہارمیں غریبوں کے ووٹ چھیننے کی کوشش: راہل گاندھی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?