Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بلو چستان کی ترقی پاکستان کی تر قی ہے: جنر ل باجوہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 6, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کوئٹہ//پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تر قی پاکستان کی تر قی ہے اور پاک فوج صوبے کی سماجی اور اقتصادی تر قی میں بھر پور تعاون کرے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اتوار کو گوادر کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے سوئزر لینڈ اور عر ب امارات کی مالی مدد سے گوادر کےلئے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔جنر ل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ بلوچستان میں امن کی بحالی اور صوبے کی ترقی و خوشحالی کےلئے تمام تر اقدامات صوبائی حکومت کے مشورے سے ا±ٹھائے جائیں گے۔ انہوں نے خو شحال بلوچستان پروگرام کے تحت صوبے میں جاری ترقیاتی اسکیموں کا ذ کر کیا اور کہا کہ ان تر قیاتی اسکیموں کی بدولت صوبے کے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آئے گی اور یہ خطہ کاروباری سر گرمیوں کا مر کز ثابت ہوگا۔آئی ایس پی آر کے مطابق واٹرپلانٹ 4.4 ملین گیلن پانی روزانہ کی بنیاد پرفراہم کرے گا اور پلانٹ کی استعداد کار بڑھاکر 8.8 ملین بھی کی جاسکتی ہے جب کہ واٹر پلانٹ 6 سے 8 ماہ کی مدت میں مکمل کر لیاجائے گا۔بلوچستان کے ساحلی اضلاع تر بت، پنجگور، گوادر اوردیگر میں طویل خشک سالی کے باعث بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے گوادر شہر میں گزشتہ سال سے پینے کے پانی کی شدید قلت ہے اور شہر کے مکین ڈیڑھ کلومیٹر دور سے ٹینکروں کے ذریعے لایا جانے والا پینے کا پانی پندرہ سے دوہزار روپے میں خر ید کر گزارہ کر تے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ادھم پور میں سڑک حادثہ، 7افرادزخمی
تازہ ترین
گروگرام میں شدید بارش کے باعث دفاتر کو ورک فرام ہوم کی ہدایت
برصغیر
سالانہ امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا نواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
نیوہ میں لاپتہ 14 سالہ لڑکی بازیاب، پامپورمیں پراسرار حالت میں ایک ڈرائیور کی نعش برآمد
تازہ ترین

Related

برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025
برصغیر

مانو میں ڈگری کورسز میں داخلوں کا آغاز

July 9, 2025
برصغیر

ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ | بہارمیں غریبوں کے ووٹ چھیننے کی کوشش: راہل گاندھی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?