Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ریاستی عوام تبدیلی کے خواہاں:شارق سروڑی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ڈوڈہ //کانگریس نے مخلوط سرکار کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیرکی عوام خاص طورپردیہی لوگ پی ڈی پی۔بھاجپاسے تنگ آچکی ہے اور ریاست میں تبدیلی چاہتی ہے۔یہاں جاری بیان کے مطابق مغل میدان کے سپنائی، پہلگام، پرنزال، سگدی، کوہلیپورہ، بھاٹہ، سنگھم باتی، ملچتر ودیگرعلاقوںمیں کانگریس کارکنان سے بات چیت میں شارق نے کہاکہ عام لوگوں کے مسائل دن بدن بڑھتے جارہے ہیں۔اُنہوں نے کہاکہ پچھلے4دِنوں سے وہ دیہی علاقوں کادورہ کررہے ہیں جہاں عوام کو گوناں گوں مصائب کاسامناہے،اُنہوں نے کہاکہ حکومت کے وجود کاکہیں احساس نہیں ہے۔ لوگ بنیادی ضروریاتِ زندگی کوترس رہے ہیں۔ بجلی ، پانی ، راشن جیسے ضروریات کی کافی قلت ہے لیکن وزرأ صرف زبانی جمع خرچی کررہے ہیں اور لوگوں کو سہولیات بہم پہنچانے میں ناکام ثابت ہورہے ہیں۔ اُنہوں نے کہاکہ جوابدہی کافقدان ہے، آفیسران عوامی مسائل حل کرنے میں کوتاہی برت رہے ہیں۔اُنہوں نے کہاکہ موجودہ مخلوط سرکارکی ناکامی، نااہلی اور غفلت کاسایہ انتظامیہ پربھی صاف دکھائی دے رہاہے کیونکہ شفافیت اورجوابدہی کے عنصراب کہیں دکھائی نہیں دیتے ۔شارق نے کہاکہ حکمران جماعتوں سے تنگ آکرلوگوں کی واحد آس کانگریس ہے جوریاست میں مجموعی تعمیروترقی اورانقلابی تبدیلی کانام ہے۔اُنہوں نے کہاکہ کانگریس نے اپنے مختصردورِ اقتدارمیں ریاست میں غلام نبی آزادکی سربراہی میں انقلابی ترقیاتی منازل طے کیں اورآج پھرلوگوں کواُس دورکاانتظار بڑی بر صبری سے ہے۔اُنہوں نے کہاکہ پی ڈی پی۔بھاجپاکی غلط پالیسیوںنے ریاست کوتباہی کے دہانے پرپہنچادیاہے۔اُنہوں نے کہاکہ کشمیربدامنی اورجموں فرقہ پرستی کی لہرسے جوجھ رہاہے، لوگ فوری تبدیلی چاہتے ہیں اوراس موقع کی تلاش میں ہیں جب وہ موجودہ حکمرانوں کو اقتدارسے نکال باہرکریں۔انہوںنے کہاکہ بے روزگاری ایک بڑامسئلہ ہے اوراِسے اورزیادہ سنگین اورپیچیدہ سرکارکی نااہلی بنارہی ہے کیونکہ ایک لاکھ سے زایداسامیاں مختلف محکموں میں خالی پڑی ہیں جنہیں حکومت پرکرنے میں دلچسپی نہیں دکھارہی ہے اور اپنے عزیزاوراقارب کوچوردروازوں سے سرکاری ملازمت میں گھس پیٹھ کروانے کے مواقع تلاش رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ نوجوان نسل کو موجودہ حکومت پرسے اعتماداُٹھ گیاہے۔شارق سروڑی نے اس موقع پرجانکاری دی کہ رکن اسمبلی اندروال غلام محمد سروڑی کی کاوشوں کی بدولت سگدی سڑک پرتال کول بچھانے کاکام منظورہوگیاہے جس کے بعد اب سنگھم باتی سڑک، سگدی تابھاٹا اورملچیتر پائیں سڑکوں اور ملچیتر بالاسڑکوں پرتال کول بچھے گا۔اُنہوں نے پہلگام سگدی کے لوگوں کو یقین دلایاکہ  پرانزیل تاپہلگام براستہ سپنائی سڑک کی تعمیرکاکام رواں برس ہی شروع ہوگاجومقامی لوگوں کی ایک دیرینہ مانگ ہے۔اُنہوں نے جانکاری دی کہ رکن اسمبلی اندروال نے ہائی اسکول سگدی کوہائیراسکینڈری کے درجے پرترقی دینے کے معاملے کی بھی سفارش کردی ہے۔اس موقع پرلوگوںنے رکن اسمبلی کی جانب سے سگدی علاقوں میں25کے وی اور63کے وی ٹرانسفارمرنصب کروانے پران کاشکریہ اداکیا۔شارق نے جانکاری دی کہ سگدی کیلئے نئی واٹرسپلائی اسکیم عنقریب ہی منظوری کی جائیگی جس کیلئے رکن اسمبلی سرگرم ہیں۔اُنہوں نے کہاکہ اس کی منظوری کے بعد پینے کے پانی کی قلت دورہوگی اور لوگوں کو راحت ملے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?