Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مہاتما گاندھی کے قتل کی ازسرنو جانچ سے متعلق عرضی مسترد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2018 6:22 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//سپریم کورٹ نے مہاتما گاندھی کے قتل کیس کی از سرنو جانچ سے متعلق ممبئی کے پیشہ ور آئی ٹی کی مفاد عامہ کی عرضی آج مسترد کردی۔بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قتل کا کیس دوبارہ کھلوانے کی عرضی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پیشہ ور درخواست دہندہ ڈاکٹر پنکج راج کمودچندر فڑنویس نے دائر کی ہے ۔ جسٹس ایس اے بوبڈے کی قیادت میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر فڑنویس کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے دو ججوں کی ایک بینچ نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ''ہم نے عرضی گزار ڈاکٹر کمودچندرا فڑنویس کی دائر کردہ عرضی خارج کردی ہے ۔ ان کی درخواست سماعت کے قابل نہیں ہے ''۔ ڈاکٹر فڑنویس نے اپنی درخواست میں دعوی کیا تھا کہ مہاتما گاندھی کی موت کی تحقیقات کی جانی چاہیئے کیونکہ ان کے قاتل کی طرف سے اب تک مہاتما گاندھی کو چوتھی گولی ماری جانے والی بات پوری طرح' کہانی' ہے ۔ سپریم کورٹ نے درخواست دہندہ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ لازمی نہیں ہے اور اس نے گاندھی کے قتل کو دوبارہ کھولنے کے معاملے میں کافی ثبوت جمع کرنے میں ناکام رہے ہیں۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپوارہ میں نوکری گھوٹالہ کیس درج | 2خواتین گرفتار ،جھوٹے سیاسی روابط کا انکشاف
کشمیر
بارہمولہ میں نوجوان غرقآب
کشمیر
شیاما پرسادمکھرجی کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج عقیدت | انضمامِ جموں کشمیر کیلئے جان دی | دفعہ370کے مخالف اورایک قوم ،ایک آئین کے حامی تھے
کشمیر
امر ناتھ یاترا 2025 | 7,200یاتریوں کا تازہ دستہ روانہ | 3جولائی سے ابتک 50000کے درشن
کشمیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?