Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

جنوبی کشمیر میں3خونین جھڑپیں: 11عساکر،3فوجی اور2 شہری ہلاک،100زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2018 7:25 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جنوبی کشمیر میں شوپیاں اور اسلام آباد(اننت ناگ) میں علیحدہ علیحدہ جھڑپوں کے دوران11عسکریت پسندوں کے علاوہ 3فوجی اہلکار اور2عام شہری خونین جھڑپوں کے دوران لقمہ اجل بن گئے،جبکہ ایک عسکریت پسند کو زندہ گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ایس پی وید نے کہا کہ کچھ ڈورہ جھڑپ میں3 جنگجوئوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی مجموعی طور پر جان بحق ہوئے عساکروں کی تعداد11پہنچ گئی۔شوپیاں کے درگڈ علاقے میںجنگجوئوں اور فوج و فورسز کے درمیان شبانہ معرکہ آرائی میں7عساکر جان بحق ہوئے،اور اس دوران2مکانات زمین بوس بھی ہوگئے۔ جان بحق جنگجوئوں کی شناخت حزب المجاہدین کے زبیر احمد ترے کے علاوہ اشفاق احمد ملک،یاور یتو،ناظم احمد ڈار،عادل احمد ٹھوکر،عبید احمد ملہ اور ریاض احمد ٹھوکر کے بطور ہوئی ہیں،جبکہ یہ تمام جنگجو شوپیاں کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔اس دوران اسلام آباد(اننت ناگ) کے دیلگام علاقے میں بھی ایک اور جھڑپ کے دوران روف احمد کھانڈے نامی ایک نوجوان جان بحق ہوا،جبکہ ایک اور نوجوان کو گرفتار کیا گیا۔کچھ ڈورہ شوپیاں میں بھی فوج اور جنگجوئوں کے درمیان3عساکر جان بحق ہوئے ہیں۔پولیس کے سربراہ نے کہا کہ اس جھڑپ میں 3جنگجوئوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی مہلوک جنگجوئوں کی تعداد11پہنچ چکی ہے،تاہم جھڑپ میں جان بحق ہوئے جنگجوئوں کی شناخت ابھی ہونی باقی ہے۔اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ایس پی وید نے کہا کہ کچھ ڈورہ شوپیاں میں بھی ممکنہ طور پر کم از کم4جنگجومحاصرے میں پھنسے ہوئے ہیں،جبکہ وہاں پر کچھ شہری بھی پھنسے ہے،جن کو باہر نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جھڑپوں کے دوران3فوجی اہلکار زخمی ہوئے جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے،جبکہ کئی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔نوجوانوں کی طرف سے جائے جھڑپوں کی جانب مارچ اور احتجاجی مظاہرین پر فورسز نے یلغار کیا،جبکہ طرفین کے درمیان جھڑپوں میں پتھرائو،ٹیرگیس شلنگ اور فائرینگ کے علاوہ پیلٹ کا استعمال کیا گیا،جس میں100کے قریب نوجوان زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے مشتاق احمد پڈرو اور زبیر احمد بٹ نامی زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسیں۔ادھر پیلٹ سے شدید زخمی ہوئے والے22نوجوانوں کو سرینگر کے صدر اسپتال منتقل کیا گیا۔سرینگر کے پائین علاقے سمیت چھانہ پورہ اور نوگام  اور برزلہ میں سنگبازی ہوئی، جس کے دوران عمر جاوید دار نامی ایک نوجوان کے سر پر شل لگا۔جبکہ انٹرنیت سہولیات کو بند کیا گیا۔
 
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بہیمانہ حملے کے ایک ماہ بعد بھی پہلگام سیاحوں کا منتظر
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سروس سلیکشن بورڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا
تازہ ترین
کشتواڑ جھڑپ: زخمی فوجی ہلاک، آپریشن جاری
تازہ ترین
دہشت گردی کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا، کشمیر پر کسی کی ثالثی کی ضرورت نہیں: جے شنکر
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اب پاکستان کے ساتھ نہ تجارت ہوگی نہ بات چیت، اب صرف پی او کے کے بارے میں بات ہوگی: مودی

May 22, 2025
تازہ ترین

پیر سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ہو گی ، صبح کی اسمبلی کھلے میدانوں میں منعقد نہ کی جائے : سکینہ ایتو

May 22, 2025
تازہ ترین

حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لئے مل کر کام کرنا وقت کی اہم ضرورت:جاوید احمد رانا

May 22, 2025
تازہ ترین

ہندوستان نے ایک اور پاکستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کو کہا

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?