Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سیاسی قائدین کی مسلسل اسیری ناقابل قبول :یاسین ملک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے تنظیم کے زونل صدر نور محمد کلوال، نائب چیف آرگنائزر سراج الدین میراور ضلع صدر بارہمولہ عبدالرشید مغلوجو بالترتیب تھانہ کوٹھی باغ، تھانہ کریری اور بارہمولہ سب جیل میں مقید ہیں، کے ایام اسیری کو طول دینے کی کاروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔نور محمد کلوال کو پولیس نے ۶؍ اپریل ۲۰۱۸؁ء کو مائسمہ سے ،سراج الدین میر کو ان کے گھرواقع کارہامہ ٹنگ مرگ پر شبانہ چھاپے کے دوران ۲؍ اپریل ۲۰۱۸؁ء کو جبکہ عبدالرشید مغلو کو بھی ان کے گھر سے مورخہ ۲۹؍ مارچ ۲۰۱۸؁ء کو گرفتار کیا تھا ۔ نورمحمد کو گزشتہ روز عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا لیکن انہیں سرینگر سینٹرل جیل سے نکلتے ہی مائسمہ پولیس نے دوبارہ حراست میں لے لیا اور آج انہیں عدالت میں پیش کرکے ۲۳؍ اپریل تک کیلئے پولیس ریمانڈ بھی حاصل کرلی ہے۔ اسی طرح سراج الدین میر اور عبدالرشید مغلو کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا جس نے ان کی عدالتی حراست کو ۲۹؍ اپریل تک بڑھادیا ہے۔سیاسی قائدین ،کارکنوں نیزطلاب پر جبر و تشدد ڈھانے نیز سیاسی اراکین و قائدین کو قید کرنے اور انکے ایام اسیری کو طول بخشنے کیلئے ناجائز اور غیر قانونی حربے استعمال میں لانے کی مذمت کرتے ہوئے لبریشن فرنٹ چیئرمین نے کہا کہ ایک طرف حکمران اور انکی پولیس سیاسی قائدین اور اراکین کو سیاسی مکانیت دینے اور آزاد کرنے کے دعوے کرتے ہیں اور دوسری جانب ہر قسم کی سیاسی مکانیت کو تنگ اور مسدود کرنے کیلئے نت نئے ہتھکنڈے استعمال میں لائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی گزشتہ روز ہی کی بات ہے کہ انہیں کنگن میں دو معصوم شہداء کے لواحقین سے ملنے اور تعزیت کرنے کیلئے چوری چھپے سفر کرنا پڑا۔ وہاں پہنچ کر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور ایک مثالی پرامن پروگرام منعقد کیا گیالیکن ابھی ایک جگہ سے نکل کر دوسرے جان بحق نوجوان کے گھر کی جانب سفر شروع ہی ہوا تھا کہ پولیس نے اپنے روایتی پرتشدد رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں گرفتار کرلیااور یوں ہمیں انکے گھر والوں سے ملنے تک سے روکا گیا۔سلام آباد، پلوامہ، بانڈی پورہ اور سرینگر سمیت پورے کشمیر میں معصوم اسکولی طلباء اور طالبات پر پولیس اور فورسز کے تشدد جس کے نتیجے میں درجنوں طلاب جن میں لڑکیاں بھی شامل ہیں زخمی ہوگئیں ہیں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے یاسین ملک نے کہا کہ فورسز اور پولیس کے پاس معصوم لوگوں کو قتل کرنے اور زخمی کرنے کے سوا کوئی دوسرا کام نہیں ہے جس کے احکامات انہیں ان کے سیاسی آقائوں سے ملتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?