راجوری // راجوری کے ٹھنڈی کسی علاقے سے تعلق رکھنے والی 38سالہ جوتی ماتا نے اپنا جنم دن راجوری بال آشرم کے بچوں کے ساتھ منایا ۔انہوں نے اس دوران یتیم و بے سہارا بچوں میں گرم ملبوسات اور دیگر اشیاء بھی تقسیم کیں ۔انہوںنے کہاکہ وہ یہاں اس لئے آئی ہیں تاکہ ان بچوں کو یہ محسوس نہ ہوکہ وہ تنہاہیں۔ اس موقعہ پر کپڑے وغیرہ بھی تقسیم کئے گئے ۔