Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کراچی میں شدید گرمی کی لپیٹ میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 23, 2018 12:47 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کراچی //کراچی میں پچھلے کئی دنوں سے جاری شدید گرمی کے باعث کم از کم 65 افراد ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان کے ایک بڑے فلاحی ادارے ایدھی ٹرسٹ کے سربراہ فیصل ایدھی نے بتایا کہ اموات کی بڑی وجہ ہیٹ اسٹروک ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ’ ہفتے سے پیر کی شام تک ان کے مردہ خانوں میں مجموعی طور پر 160لاشیں لائی گئیں جن میں سے 65 کے ورثاء نے  بتایا کہ ہلاکتیں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہوئیں۔ ‘تاہم شہر کے تین بڑے سرکاری اسپتالوں جناح، عباسی شہید اور سول کے ترجمان اے ایم ایس ڈاکٹر عارف نیاز اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر نعمان ناصر کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ ان کے پاس ہیٹ اسٹروک سے کسی مریض کے مرنے کی کوئی اطلاع نہیں نا ہی ان کے پاس ہیٹ اسٹروک کا کوئی مریض آیا ہے۔ادھر سیکریٹری صحت سندھ ڈاکٹر فضل اللہ پیچونے وی او اے کو بتایا کہ جب تک ڈاکٹرز اور اسپتال اموات کی وجہ کا تعین نہ کرلیں یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اموات ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے ہوئیں۔فیصل ایدھی نے وی او اے کو بتایا کہ تمام اموات گھروں پر ہوئی ہیں اور لوگوں نے میتیں ان کے سرد خانے میں رکھوائی ہیں، لواحقین کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کو بروقت علاج کی سہولت نہیں مل سکی، نہ ہی انہیں فوری طور پر اسپتالوں میں منتقل کیا جاسکا۔فیصل ایدھی کے بقول ایسے تمام افراد کی انہوں نے اپنے طور پر فہرستیں تیار کی ہیں اور ہلاک ہونے والوں کی عمریں 10 سال سے 80 سال تک تھیں۔سہراب گوٹھ پر واقع ایدھی کیایک اور سرد خانے کے انچارج عمران کے مطابق ’ہفتے سے اب تک تیس لاشیں لائی گئیں، مرنے والوں کے خاندانوں والوں سے بات چیت کے دوران معلوم ہوا کہ موت کی وجہ ہیٹ اسٹروک تھی۔ یہ افراد لیاری ، اورنگی ٹائون اور نیو کراچی کے رہائشی تھے۔محکمہ موسمیات نے گزشتہ ہفتے ہیٹ اسٹروک کے حوالے سے الرٹ جاری کیا تھا اور بتایا تھا کہ ہفتے سے کراچی میں سمندری ہوائیں چلنا بند ہوجائیں گی اور یہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا۔ادھر شہر منگل کو بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، 12 بجے درجہ حرارت 41 اور ڈیڑھ بجے کے قریب 42 ڈگری سے زیادہ ہو گیا۔ فیصل ایدھی کے مطابق مرنے والے زیادہ تر افراد روزے سے تھیجبکہ شہر کے بیشتر علاقے لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے مسائل میں گھیرے ہوئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں
برصغیر
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی
برصغیر
شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی
برصغیر
نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش
برصغیر

Related

برصغیر

دہشت گردی کیلئے صفررواداری | ہندوستان کوشنگھائی تعاون تنظیم سے اُمید:جے شنکر

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا ، مرکز اس کیلئے وعدہ بند :منوج سنہا

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کی

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?