Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستان میں اقلیتیں مکمل طور پر محفوظ :راجناتھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 23, 2018 12:47 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//دہلی کے آرک بشپ کی طرف سے پادریوں کو ملک کے لئے دعا کرنے سے متعلق خط بھیجے جانے سے پیدا ہونے والے تنازعہ کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان میں تمام اقلیتیں مکمل طور پر محفوظ ہیں اور ملک میں کسی کے ساتھ ذات اور مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا ہے ۔ خیال رہے کہ دہلی کے آرک بشپ انل کاؤٹے نے گرجا گھروں کے پادریوں کو خط لکھ کر سال 2019 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے 'ملک کے لئے دعا' کرنے کو کہا ہے ۔ راجناتھ سنگھ نے یہاں بارڈر سکیورٹی فورس کے افسران اور جوانوں کے اعزازی تقریب کے دوران الگ سے صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ "میں نے یہ خط نہیں دیکھا ہے ، لیکن میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہندوستان ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں اقلیتیں پوری طرح محفوظ ہیں اور کسی کے ساتھ ذات اور مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا"  اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ مودی حکومت سب کا ساتھ سب کا وکاس کے اصل منتر کے ساتھ ہر طبقہ کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور آر ایس ایس نے آرک بشپ کے اس خط کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت معاشرے کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر چل رہی ہے اور کسی کے ساتھ کسی طرح کا امتیاز نہیں برتا جا رہا ہے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیفا کلب ورلڈ کپ پی ایس جی کو شکست دیکر چیلسی خطاب پر قابض
سپورٹس
مارکرم جون 2025کے بہترین کھلاڑی قرار
سپورٹس
شادی کے 7سال بعد سائنا نہوال کا شوہر سے علیحدگی کا اعلان
سپورٹس
بین ڈکیٹ کی وکٹ پر جشن منانے پر سراج پر جرمانہ
سپورٹس

Related

برصغیرتازہ ترین

جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا ، مرکز اس کیلئے وعدہ بند :منوج سنہا

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کی

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?