مرکزی جامع مسجد مینڈھر۔دس بجے
جامع مسجد قاسم نگر مینڈھر۔نو بجے
جامع مسجدڈھار کس مینڈھر۔دس بج کر دس منٹ پر
جامع مسجد سنگالہ چوک۔گیارہ بجے
جامع مسجد شیپ شیڈ اڑی۔دس بجے
جامع مسجد ڈھکی مینڈھر۔نو بجے
جامع مسجد دھار گلون۔نو بج کر تیس منٹ پر
جامع مسجد چھجلہ شریف۔دس بجے
مرکزی عید گاہ پونچھ۔دس بجے
مرکزی جامع مسجد بگیالاں۔دس بج کر تیس منٹ پر
علی مسجد انجمن جعفریہ پونچھ۔دس بج کر تیس منٹ پر
مرکزی عیدگاہ جماعت رضا مصطفیٰ منڈی۔دس بج کر تیس منٹ پر
انجمن تنظیم المومنین امامیہ پارک منڈی۔دس بجے
مرکزی جامع مسجد نورانی اعلیٰ پیر منڈی۔دس بج کر پینتالیس منٹ پر
راجوری عیدگاہ میں نماز عید 10:00 بجے اداکی جائے گی۔
جامع مسجد ریاض العلوم نزد ایف سی آئی میں نماز عید 9:30منٹ پر اداکی جائے گی۔
جامع مسجد روح بلال ملیار محلہ میں نماز عید 10:00اداکی جائیگی۔
جامع مسجد الہدی مدینہ کالونی راجوری میں نماز عید 08:30اداکی جائیگی۔
جامع مسجد اہلحدیث مدینہ کالونی راجوری میں عیدنماز 08:00بجے اداکی جائیگی۔
درہال مرکزی جامع مسجد میں عید نماز 10:00بجے اداکی جائیگی۔