Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

لارڈز میں آج سے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن/ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لئے ہمیشہ خوش قسمت ثابت ہوئے لارڈ کے میدان پر جمعرات سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں وراٹ کوہلی اینڈ کمپنی جیت حاصل کرکے پانچ میچوں کی سیریز میں برابری حاصل کرنے کے ارادے سے اترے گی۔ ہندوستانی ٹیم کو سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ ٹیم نے 31 رن سے ہرایا تھا جس سے مہمان ٹیم 1۔0 سے پچھڑ گئی ہے ۔ حالانکہ لارڈز پر ہندوستانی کھلاڑی کے پاس واپسی کا موقع رہے گا جہاں سال 2014 کی سیریز میں ہندوستانی ٹیم کو اس کی واحد فتح حاصل ہوئی تھی۔ ہندوستان نے انگلینڈ میں گزشتہ پانچ میچوں کی سیریز 1۔3 سے گنوائی تھی لیکن لارڈز پر دوسرا میچ 95 رن سے جیت کر اسے کلین سوئپ کی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔ ہندوستان نے اپنی تاریخ کا پہلا عالمی کپ 1983 میں لارڈز میدان پر جیتا تھا۔ ایسے میں کپتان وراٹ کوہلی کی ٹیم انڈیا کا ایک بار پھر جادو چل سکتا ہے ۔ چار برس قبل ٹیم میں مرلی وجے ، اجنکیا رہانے ، چتیشور پجارا، شکھر دھون، رویندر جڈیجہ، ایشانت شرما، محمد سمیع اور وراٹ کوہلی اس ٹیم کا حصہ تھے اور موجودہ ٹیم میں بھی یہ کھلاڑی شامل ہیں۔ ان کھلاڑیوں کے پاس انگلینڈ کے حالات کا اچھا تجربہ ہے ۔ سال 2014 سیریز کے لارڈز میدان پر ہوئے میچ میں مرلی کی 95، رہانے کی 103 رن اور آل راہنڈر جڈیجہ کی نچلے آرڈر پر 68 رن کی اننگز اہم رہی تھی۔ حالانکہ بھونیشور کمار کی نچلے آرڈر پر نصف سنچری والی اننگز کے ساتھ 82 رن پر چھ وکٹ کی کارکردگی بھی لاجواب تھی لیکن بھووی اس بار چوٹ کے سبب ٹیم سے باہر ہیں لیکن تیز گیند بازوں میں ایک بار پھر نگاہیں ایشانت پر ہوں گی جنہوں نے یہاں انگلینڈ کی دوسری اننگز میں 74 رن پر سات وکٹ نکالے تھے اور ہندوستانی کو جیت دلاکر مین آف دی میچ رہے تھے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین
تصویروں میں: سری نگر اور جموں و کشمیر کے غیر سرحدی اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل گئے
تصویر کہانی
6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال
تازہ ترین
سی بی ایس ای نے 12ویں کے نتائج کا اعلان کیا، 88.39 فیصد طلباء کامیاب
تازہ ترین

Related

سپورٹس

آخر کب ہوگا کشتواڑ میں سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کا خواب شرمندہ تعبیر؟ چوگان میدان کھیل کا مرکز بن گیا، کھیل سرگرمیاں جاری، سٹیڈیم تعمیر کرنے کا کھلاڑیوں کا مطالبہ

May 13, 2025
سپورٹس

کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

May 12, 2025
سپورٹس

افغانستان میں شطرنج کے کھیل پر مکمل پابندی

May 12, 2025
سپورٹس

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?