Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

منشیات کی روک تھام کیلئے سرکار موثر اقدامات کرے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// ریاست میں منشیات کے زہر کو روکنے کیلئے سرکار کو جامع پالیسی مرتب دینے کا مشورہ دیتے ہوئے بشری حقوق کے ریاستی کمیشن چیئرمین جسٹس(ر) بلال نازکی نے کہاہے کہ حکومت بنیادی چار چیزوں پر کام کرے،تاکہ اس وبائو کو ختم کر کے آئندہ نسل کو بچایا جاسکے۔ریاست میں منشیات کی لت کا از خود نوٹس لیتے ہوئے بشری حقوق کے ریاستی کمیشن چیئرمین جسٹس(ر) بلال نازکی نے پولیس کے انسداد منشیات مرکز کا دورہ کیا۔ ریاست میں منشیات کی لت میں چونکا دینے والے اضافے،اور نوجوان نسل کے اس زہر سے تباہ ہونے کے خدشات پر بشری حقوق کے ریاستی کمیشن چیئرمین جسٹس(ر) بلال نازکی نے بدھ کو سرینگر میں پولیس کے انسداد منشیات مرکز کا دورہ کیا،جس کے دوران وہاں پر تعینات ڈاکٹروں سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔کمیشن ذرائع کے مطابق اس موقعہ پر پولیس ڈرگ ڈی ایڈیکشن سینٹر میں موجود ڈاکٹروں نے جسٹس(ر) بلال نازکی کو بتایا کہ ہر سال ہزاروں لوگ اس مرکز میں آتے ہیں،جو کہ اس بات کی از خود عکاسی ہے کہ کہ نظام میں کہیں گڑ بڑ ہے۔اس موقعہ پر مرکز کے انچارج ڈاکٹر نے بشری حقوق کے ریاستی کمیشن چیئرمین کو  اس بات کی جانکاری بھی دی کہ اس مرکز کے آوٹ ڈور مریضوں میں کئی لڑکیاں بھی شامل ہیں،جن میں سے کئی ایک کو مرکز میں داخل کرنے کی ضرورت ہے،تاہم انسداد منشیات مرکز میں خواتین مریضوں کو داخل کرنے کا کوئی بھی انتظام نہیں ہے۔ معالجین نے بتایا کہ کئی کیسوں میں کنبے اس قدر مفلس ہیں کہ وہ خرچہ بھی اٹھا نہیں پاتے۔ جسٹس(ر) بلال نازکی نے  پریس اورسماجی میڈیا کی اس معاملے میں خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے اس بات کو محسوس کیا کہ منشیات کی لت کی روک تھام کیلئے جامع پالیسی کی ضرورت ہے،تاکہ آئندہ نسل کو منشیات کے زہر کی لت سے بچایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار کو اس سلسلے میں بنیادی طور پر4چیزوں کی طرف دھیان دینا چاہئے،جس میں منشیات کی خریدو فروخت اور سپلائی کی روک تھام کے علاوہ مقامی طور پر منشیات کے فصلوں کو تباہ کرنے،اور انکی پیدوار پر روک تھام ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سرکار کو چاہے کہ وہ ایک منصوبہ تیار کرے،جس کے تحت مختلف عمر کے لوگوں کو ہدف بنا کر انہیں منشیات کے نقصان کے بارے میں جانکاری دی جائے،جبکہ اس لت میں گرفتار شدہ افراد کیلئے انسداد منشیات مراکز و بازآبادکاری کیلئے سہولیات کو وسعت دینے کے علاوہ سائنسی بنیادوں پر معیا ررکھے۔بشری حقوق کے ریاستی کمیشن چیئرمین جسٹس(ر) بلال نازکی نے ہدایت دی کہ اس کی ایک کاپی ریاستی چیف سیکریتری کو بھی روانہ کی جائے تاکہ آئندہ تاریخ سماعت کے دوران غالباً اس پر اپنا ردعمل دیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025
کشمیر

تعطیلات میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں بچوں کو اپنا نصاب مکمل کرنے کی ضرورت:وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?