Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

گورنر کا ٹنل پروجیکٹوں پر کام کا جائزہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//گورنر این این ووہرا نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں زیڈ موڑ اور زوجیلہ ٹنل پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے نیشنل ہائی ویز اور آئی ڈی سی لمٹیڈ کی طرف سے چلائے جا رہے چند بڑے سڑک پروجیکٹوں کا بھی جائزہ لیا ۔ منیجنگ ڈائریکٹر این ایچ آئی ڈی سی ایل سنہا نے اس موقعہ پر ایک پرذنٹیشن کے دوران زیڈ موڑ ٹنل پروجیکٹ کا خاکہ پیش کیا ۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ زیڈ موڑ ٹنل سرینگر ۔ لیہہ  شاہراہ پر اپریل 2020 تک مکمل ہونے کی اُمید ہے ۔ یہ ٹنل سرینگر ، کرگل اور لیہہ کے درمیان سال بھر سڑک کا رابطہ جاری رکھنے میں کار آمد ثابت ہو گا اور تین گھنٹے کا سفر 15 منٹ کا سفر بن جائے گا ۔ اس ٹنل پر کام مئی 2018 میں شروع کیا گیا تھا اور مئی 2025 میں مکمل ہونے کی توقع ہے ۔ گورنر نے اس موقعہ پر ان ٹنلوں میں مجوزہ ونٹی لیشن و دیگر سہولیات پر غور و خوض کیا ۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر گاندر بل کو ہدایت دی کہ وہ طبی سہولیات قائم کرنے کیلئے مقامات کو حتمی شکل دیں ۔ انہوں نے چیف انجینئر پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت دی کہ وہ ان دونوں ٹنلوں میں بلا خلل بجلی فراہم کرنے کیلئے فوری طور ڈی پی آر تیار کریں ۔ میٹنگ میں زوجیلہ ٹنل کے مغربی پورٹل کیلئے رابطہ سڑک کی تعمیر کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ جموں ۔ اکھنور قومی شاہراہ کو چار گلیاروں والی شاہراہ کی پیش رفت کا بھی جائیزہ لیا گیا ۔ گورنر نے مشیر خورشید گنائی کو متعلقہ سائیٹوں پر جانے اور بذاتِ خود تمام معاملات کا جائیزہ لینے کی ہدایت دی ۔ گورنر نے کمشنر ریونیو اور کمشنر جنگلات کو ہدایت دی کہ وہ حصولِ اراضی و دیگر معاملات کو حل کرنے کو یقینی بنائیں ۔ گورنر نے چنینی ۔ سدھ مہا دیو ۔ گوہا ۔ کھلینی ۔ کشتواڑ ۔ سمتھن پاس ۔ کھنہ بل سیکشن این ایچ 244 کے مجوزہ شاہراہوں کا بھی جائیزہ لیا اور اس سلسلے میں حصولِ اراضی و دیگر معاملات جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی ۔ گورنر نے چیف سیکرٹری سے کہا کہ وہ ٹنل پروجیکٹوں میں کام کر رہے عملے کیلئے سلامتی کے انتظامات فراہم کرنے کے سلسلے میں ایک میٹنگ منعقد کریں ۔ 
 
 

محبوبہ مفتی گورنر سے ملاقی 

نیوز ڈیسک
 
سرینگر//پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے راج بھون میں گورنر این این ووہرا سے ملاقات کی ۔ گورنر نے محبوبہ مفتی کے ساتھ آنے والے میونسپلٹی اور پنچایت کے انتخابات سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے محبوبہ مفتی پر زور دیا کہ وہ انتخابات میں لوگوں کی بڑے پیمانے پر شرکت کرنے کیلئے تمام تر کوششیں انجام دیں ۔ محبوبہ مفتی نے اس موقعہ پر کہا کہ وہ اور اُن کی جماعت متعلقہ انتخابات منعقد کرنے اور ان انتخابات میں لوگوں کی بھاری شرکت یقینی بنانے کی وعدہ بند ہے ۔ گورنر اور محبوبہ مفتی نے ریاست کی ترقی اور خوشحالی سے متعلق کئی دیگر معاملات پر بھی غور و خوض کیا ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 7, 2025
صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?