Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

وینٹی لیٹر لگاتے ہوئے چندرابابو کانگریس کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں :راجناتھ سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
امراوتی//مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت اے پی کی جامع ترقی کیلئے پابند عہد ہے تاہم وزیراعلی این چندرابابونائیڈو ریاست کو خصوصی درجہ کے نام پر ہنگامہ کھڑا کر رہے ہیں۔مرکزی وزیر داخلہ نے گزشتہ روز آندھرا پردیش کے گنٹور ضلع کے قریب ریڈی پالم میں بی جے پی اے پی یونٹ کے ہیڈ کوارٹرس کا سنگ بنیاد رکھا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خصوصی درجہ کے نام پر دھوکہ دینے کا وزیراعلی چندرابابو پر الزام لگایا ۔انہوں نے کہاکہ وہ یہ سمجھ نہیں پارہے ہیں کہ تلگودیشم این ڈی اے سے کیوں باہر نکل گئی؟کیونکہ مرکز نے کھلے دل سے اے پی کے لئے بہت کچھ کیا ہے ۔چاہے تلگودیشم پارٹی ، این ڈی اے میں رہے یا نہ رہے لیکن مرکزی حکومت اس ریاست کے لئے مدد کرے گی۔انہوں نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ سمجھ نہیں پارہے ہیں کہ کیوں اے پی ، ریاست کو خصوصی درجہ کے لئے مصر ہے ۔14ویں فائنانس کمیشن کے ذریعہ ریاست کو 2,06,910کروڑ روپئے دیئے گئے اور خسارہ گرانٹ کے طورپر 22,130کروڑروپئے ریاست کو دیئے گئے ہیں۔ریاست کی تقسیم پر پہلے ہی 4170کروڑروپئے اور 3979کروڑروپئے کی رقم جاری کردی گئی ہے ۔انہوں نے اس موقع پر وزیراعلی چندرابابو نائیڈو پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ وینٹی لیٹر لگاتے ہوئے کانگریس پارٹی کو زندہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔سنگھ نے تلگو دیشم سربراہ کو مشورہ دیا کہ جال میں پھنسنے سے پہلے کانگریس پارٹی کی تاریخ پر نظر ڈالیں ۔ کانگریس نہیں بچ پائے گی یو پی اے غیر کارکرد اثاثہ بن گیا ہے ۔انہوں نے کہا ''کانگریس آخری سانس لے رہی ہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عدالت عظمیٰ نے حراستی تشدد کے شکار جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری
تازہ ترین
اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی
تازہ ترین
جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

مودی کو پہلگام حملہ، آپریشن سندور، ٹرمپ کے بیان پر جواب دینا چاہیے: کھڑگے

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترین

جموں و کشمیراور لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلوں میں کمی: مرکز

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

’حملےکے تین دن قبل کھولی گئی تھی بائسرن وادی ،ایک نجی ٹور آپریٹر بغیر اجازت کے کام کر رہا تھا‘ صرف دراندازی باقی، مقامی ملی ٹینسی تقریباً ختم:منوج سنہا

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?