Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

آئی ایم ایف سے لیا جانے والا موجودہ قرضہ آخری ہوگا:پاکستان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 21, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کراچی//وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بروکرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے لیاجا نے والا یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ آئی ایم ایف پروگرام مجموعی طور پر 19 واں جبکہ گزشتہ 30 سالوں کے درمیان یہ 13 واں پروگرام ہے جو انشا اللہ آخری پروگرام ثابت ہوگا۔کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج آمد پر انہیں بریفنگ بھی دی گئی جس کے بعد انہوں نے بروکرز کو درپیش مسائل کے جوابات دیے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کاروبار کرنا بہت مہنگا کردیا گیا ہے، ہم بروکرزکے لیے زیادہ سہولیات مہیا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایک دو کاروباری لوگوں کے بجائے 21 کروڑ پاکستانیوں کے مسائل حل کرنا چاہتی ہے, کرنسی کی قدر کی مد میں امپورٹر نے بہت پیسہ کمایا ہیوزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا تھا البتہ معیشت کا بخار اترنا شروع ہوگیا ہے اور مئی، جون جولائی میں کرنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر تھا اب کم ہو کر محض ایک ارب ڈالر تک رہ گیا ہے۔مارکیٹ کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہار تھا کہ اگر ٹیکسیشن کی وجہ سے مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے بہاؤ میں مشکلات کا سامنا ہے تو اس مسئلے کو حل کیا جائے گا۔معیشت کی بہتری کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میرے اندازے کے مطابق میوچل فنڈز کے ذریعے سرمایہ کاورں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے معیشت کی بہتری کی جتنی کوششیں ہوئی ہیں وہ اسی نظام میں رہتے ہوئے بہتری لانے کی تھیں لیکن اس کے لیے بنیادی چیزوں کو تبدیل کرنا ضروری ہے، نظام کو آسان بنانے سے معیشت میں بہتری آئے گی۔ایک سوال کے جواب میں اسد عمر نے بتایا کہ اس سال 12 ارب ڈالر کا فنانسنگ گیپ ہے، 7 سے 8 ماہ میں ڈالر کی قدر میں 26 ،27فیصد کمی ہوجائے گی۔سرمایہ کاروں کو تسلی دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پرسرمایہ کاری کی فہرست میں پاکستان کو 147سے 99 تک لانا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کاروبار میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، اسٹاک مارکیٹ میں بہترین گروتھ ہے،ان کا کہنا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ ریگولیٹ ہونی چاہیے اوور ریگولیٹ نہیں، اکانومی بڑھے گی تو اسٹاک مارکیٹ بھی بڑھے گی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?