Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

گورنرکے مشیروں کے محکموں میں تبدیلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 9, 2018 7:53 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

جموں /گورنر ستیہ پال ملک نے جمعہ کو اپنے مشیروں بی بی ویاس، کے، وجے کمار، خورشید احمد گنائی اور کے۔ کے شرما کو ازسر نو محکمے تفویض کئے۔اس سلسلے میں جی اے ڈی کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق منصوبہ بندی، ترقی و نگرانی، دیہی ترقی و پنچائتی راج، لداخ امور، الیکشن ، ڈیزاسٹر منیجمنٹ، ریلیف باز آباد کاری و تعمیر نو، ریونیو، خوراک، سول سپلائیز و امور صارفین، قبائلی امور،اے آر آئی اینڈ ٹرینگز اور زراعت و باغبانی محکمے بی بی ویاس کو سوپنے گئے ہیں۔

داخلہ، جنگلات و ماحولیات، صحت و طبی تعلیم،یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس، خاطر تواضع، شہری ہوا بازی، اسٹیٹس، اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور محکمے کے۔ وجے کمار کے پاس رہیں گے۔

اسی طرح سکولی تعلیم ، اعلیٰ تعلیم، ٹرانسپورٹ، حج و اوقاف، تکنیکی تعلیم، پھولبانی، پشو و بھیڑ پالن، امداد باہمی، سیاحت، کلچر، سماجی بہبود اور محنت و روز گار محکمے خورشید احمد گنائی کو دیئے گئے ہیں۔

تعمیرات عامہ، پی ایچ ای اینڈ آئی ایف سی، پی ڈی ڈی، خزانہ، مکانات و شہری ترقی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صنعت و حرفت اور سائنس و ٹیکنالوجی محکمے کے۔ کے شرما کو دیئے گئے ہیں۔البتہ جی اے ڈی سے متعلق دستاویزات چیف سیکرٹری کی طرف سے براہِ راست گورنر کو پیش کئے جائیں گے۔

جموں وکشمیر ڈیلی گیشن آف پاورس ایکٹ کی جزوی ترمیم اور نوٹیفکیشن آف ایس آر او کی رُو سے گورنر نے ہدایات دی ہیں کہ گورنر کے مشیروں کو انہیں دیئے گئے محکموں میں وزیروں کے اختیارات حاصل ہوں گے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش
بین الاقوامی
نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط
بین الاقوامی
۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے
بین الاقوامی
واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل
بین الاقوامی

Related

تازہ ترین

عمر عبداللہ کی کئی ارکان اسمبلی کے ساتھ ملاقات

May 22, 2025
تازہ ترین

سپریم کورٹ میں وقف قانون پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

May 22, 2025
تازہ ترین

پاکستان کے ساتھ کوئی بھی رابطہ دوطرفہ ہوگا: ہندوستان

May 22, 2025
تازہ ترین

بہیمانہ حملے کے ایک ماہ بعد بھی پہلگام سیاحوں کا منتظر

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?