Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

پی ڈی پی کا سرینگرمیں احتجاجی مارچ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 30, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں کشمیر بنک کو پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ (پی ایس یو) قرار دئے جانے کیخلاف پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) سے وابستہ لیڈران اور کارکنان نے سرینگر میں ہیڈ کوٹر سے احتجاج مارچ نکال کر پرس کالونی کی طرف پیش قدمی کرنے کی کوشش کی ہے تاہم اس دوران وہاں موجود پولیس نے احتجاج میں شامل لوگوں کو آگے جانے سے روک دیا ہے۔اس دوران احتجاج یں شامل سیک کی جانب سے جموں کشمیر بنک کے متعلق لئے گئے فیصلے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق  جموں کشمیر بنک کو پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ (پی ایس یو) قرار دئے جانے کیخلاف پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) سے وابستہ لیڈران اور کارکنان نے پی ڈی پی کے ترجمان نعیم اختر کی قیادت میں سرینگر میں ہیڈ کوٹر سے احتجاج مارچ نکال کر پرس کالونی کی طرف پیش قدمی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گور نر انتظامیہ کی جانب سے حالیہ جموں کشمیر بنک کے متعلق لئے گئے فیصلے کے خلاف زبردست نعرے لگا رہے تھے ہے  اس دوران وہاں موجود پولیس نے احتجاج میں شامل لوگوں کو آگے جانے سے روک دیا اور پولوویو سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی ہے ۔اس دوران احتجاج یں شامل سیک کی جانب سے جموں کشمیر بنک کے متعلق لئے گئے فیصلے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔نعیم اختر نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر بینک کو پی ایس یو دائرے میں لانا جموں کشمیر کی اقتصادیات پر حملہ ہے۔انہوں نے فیصلہ واپس لینے پر زوکا مطالبہ کیا ہے خیال رہے سیک کے مزکورہ فیصلے کے خلاف ریاستی عوام میں زبردست بے چینی پا ئی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں جمعرات کو کئی  ریاست کی سب سے بڑی ملازموں کی تنظیم ای جیک سے وابستہ ملازمین اور لیڈان نے سرینگر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں ۔دریں اثنا  جموں کشمیر بینک کے ملازمین نے جمعرات کو سرینگر  آل جموں کشمیر بینک آفیسرس فیڈریشن  کے بینر تلے احتجاجی مارچ کر کے حکومتی فیصلے کی شدید مخالفت کی گئی اس دوران ملازمین بینک کے کارپوریٹ ہیڈ کوارٹرس کے احاطے میں جمع ہوئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر بینک کو پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ ذمرے میں لانے کے فیصلے کو واپس لینے کے حق میں نعرے درج تھے۔خیال رہے گور نر انتظامیہ نے کی سیک میٹنگ میں جموں کشمیر بنک پلک انڈر ٹیکنگ سیکٹر کے دائرے میں لایا گیا ہے جس پر ریاست کی سیاسی سماجی اور اقتصادی پارٹیوں نے شدیدناراض گی کا اظہار کیا ہے 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین
امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین
گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب
تازہ ترین
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات

Related

صنعت، تجارت و مالیات

چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

وادی میں زرعی بحران کا خطرہ | کسانوں کیلئے ہنگامی ایڈوائزری جاری

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?