Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

پلوامہ ہلاکتوں کیخلاف سرینگر اور سوپور میں طالب علموں کے احتجاجی مظاہرے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 15, 2018 2:06 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE

سرینگر/کشمیر یونیورسٹی میں سنیچر کو طالب علموں نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں فورسز کے ہاتھوں  سات شہری اور تین جنگجو ہلاکتوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

تین جنگجو کھارہ پورہ ، سرنو نامی گائوں میں آج صبح فورسز کے ساتھ ایک مسلح معرکہ آرائی کے دوران جاں بحق ہوگئے۔اس معرکے میں ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگیا۔

 اس مسلح  معرکہ  آرائی کے بیچ فورسز اور مظاہرین کے درمیان ہوئی جھڑپوں کے دوران سات نہتے شہری بھی فورسز کے ہاتھوں  جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

کشمیر یونیورسٹی کے طالب علموں نے انہی ہلاکتوں کیخلاف زور دار احتجاجی مظاہرہ کیا۔

طالب علم آزادی کے حق میں نعرے بلند کررہے تھے۔

اس سے قبل سوپور میں احتجاجی طالب علموں اور فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔

یہ جھڑپیں  اس وقت شروع ہوئیں جب ڈگری کالیج سوپور کے طالب علم پلوامہ ہلاکتوں کیخلاف احتجاج کرنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔

اسی طرح کے احتجاجی مظاہروں کی اطلاع سرینگر کے امر سنگھ کالیج سے بھی موصول ہوئی ہیں جہاں احتجاجی طالب علموں اور مظاہرین کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینکشمیر

معروف سماجی و سیاسی شخصیت فاروق رینزو شاہ اپنی پارٹی میں شامل

July 2, 2025
تازہ ترین

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?