Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
جموں

آمدن سے کئی گنا زیادہ اثاثے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 6, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//آمدن سے کئی گنازیادہ اثاثے رکھنے پر اینٹی کرپشن بیورو نے دو مختلف کارروائیوں میں سپرانٹنڈنگ انجینئر پی ایچ ای کرگل سرون سنگھ اور جونیئر اسسٹنٹ محکمہ خوراک،شہری رسدات و امور صارفین رومیش چندر کے خلاف کیس درج کرلئے ہیں ۔بیورو نے اس سلسلے میں سرون سنگھ ولد باغ سنگھ ساکن 20۔اے سیکنڈ ایکسٹنشن گاندھی نگر جموں کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 02/2019جبکہ رومیش چندر ولد سانسر چندساکن بمیال تحصیل نگروٹہ ہال ہائوس نمبر 58۔اے اندراکالونی جانی پور جموں کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 03/2019کاکیس درج کیاہے ۔بیورو کے مطابق ان دونوں کے خلاف علیحدہ علیحدہ جانچ کی گئی جس دوران پایاگیاکہ ان کے پا س آمدن سے کہیں زیادہ اثاثے موجود ہیں اور وہ کروڑوں کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کے مالک ہیں جو انہوں نے غیر قانونی طور پر کرپشن کرکے حاصل کررکھی ہے ۔تحقیقات سے پتہ چلاکہ سرون سنگھ کے پاس ریاست اور بیرون ریاست کروڑوں کی جائیداد ہے جس میں سے تمام آرائش سے لیس گاندھی نگر میں دو منزلہ مکان ، شنکر نگر بنگلور کرناٹکہ میں ایس اے الیکٹرو ایکوپ پرائیویٹ لمیٹیڈ کے نام سے تجارتی سرگرمی ،شنکر نگر بنگلور میں ہی ایس اے آٹومیشن و کمیونیکیشن نام سے تجارت ، بنگلور  بھارتیہ سٹی ٹائون شپ میں فلیٹ ، اجیت سنگھ نگر موہالی پنجاب میں ایس اے آٹومیشن کے نام سے تجارت ،سیکنڈ ڈی ایکسٹنشن سنٹر گووند سر کٹھوعہ میں ایم /ایس جنتا سیمنٹ و ٹائلز کے نام سے تجارت اور سرانو کالاکوٹ میں ایم /ایس شکتی فلور ملز میں پارٹنر شپ شامل ہے ۔ اسی طرح سے تحقیقات میں پایاگیاکہ رومیش چندر نے بھی آمدن سے کئی گنا زیادہ جائیداد جمع کررکھی ہے جس میں سے ایک کنال سے زائد جے ڈی اے اراضی پر دو منزلہ مکان ،جانی پور جموں میں خسرہ نمبر1184کے تحت غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی 6.75مرلہ زمین پر لاکھوں روپے کا تعمیر کردہ مکان شامل ہے ۔اس کے علاوہ ملزم کے بچے ایم بی اے اور بی ڈی ایس کی ڈگریاں نجی کالجوں سے پے منٹ بنیاد پر کررہے ہیں ۔اس دوران ویجی لینس محکمہ کی ٹیموں نے ایک ساتھ دونوں ملزمان کے گھروں اور دیگر جگہوں پر چھاپے مار کر ریکارڈ ضبط کرلیا۔اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرینگر-جموں شاہراہ پرچھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت بحالی
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا شیلنگ زدہ علاقہ سرنکوٹ کا دورہ، متاثرین کے مسائل سنے
تازہ ترین
32 سول ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن شروع
برصغیر
جنگ بندی پر سوال اٹھانے والوں پر سابق آرمی سربراہ جنرل نروانے کی شدید تنقید ،کہاجنگ کوئی رومانوی بالی وڈ فلم نہیں
تازہ ترین

Related

جموں

گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا

May 12, 2025
جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025
جموں

عمر عبداللہ کا ریہاری اور روپ نگرعلاقوں کا دورہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا لیا جائزہ،ضروری مدد کی ہدایت

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?