Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
جموں

ہندوپاک افواج کے درمیان سرحدی کشیدگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 8, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//2018کے دوران ہندوپاک کے درمیان سرحدی کشیدگی عروج پر رہی جس دوران پچھلے 15برسوں میں جنگ بندی معاہدے کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں ہونے کا ریکارڈ قائم ہوا۔اس کشیدگی کے نتیجہ میں 61افراد لقمہ اجل بنے جبکہ 250سے زائد زخمی ہوئے ۔حکام کے مطابق 2018میں پاکستانی فوج کی طرف سے بھاری شلنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں 2003میں ہواجنگ بندی معاہدہ بیکار نظر آیا ۔پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایاکہ پاکستانی فوج کی طرف سے حد متارکہ اور بین الاقوامی سرحد پر بھارتی فوج کی اگلی چوکیوں کو بار بارنشانہ بنایاگیا جس سے لوگوں میں خوف و ہراس رہا۔وہیں فوج کے ایک سینئر افسر نے بتایاکہ پاکستانی فوج کی طرف سے 2018میں 2ہزار936مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجہ میں 61افراد لقمہ اجل بنے جبکہ 250سے زائد زخمی ہوئے ۔انہوں نے کہاکہ یہ خلاف ورزیاں ایسے وقت جاری رہیں جب 20سے زائد فلیگ میٹنگوں کے دوران پاکستانی فوج کی طرف سے سرحد پر امن و امان بحال کرنے پر زور دیاجاتارہا ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی فوج نے 2018میں 2017کے مقابلے میں جنگ بندی کی تین گنا زیادہ خلاف ورزیاں کیں اور جہاں 2017میں 971مرتبہ کی گئی خلاف ورزیوں میں 12عام شہریوں سمیت31افراد ہلاک ہوئے اور 151مضروب بنے وہیں گزشتہ برس یہ تعداد کافی زیادہ رہی ۔اس سرحدی کشیدگی کے باعث راجوری ، پونچھ ، جموں ، کٹھوعہ ، سانبہ و دیگر سرحدی علاقوں سے نقل مکانی بھی ہوئی اور سرحدی آبادی محفوظ مقامات کی طرف کوچ کرنے پر مجبور ہوئی جس سے تعلیم حاصل کررہے طلباء اور کسانوں کو متاثر ہوناپڑا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025
جموں

عمر عبداللہ کا ریہاری اور روپ نگرعلاقوں کا دورہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا لیا جائزہ،ضروری مدد کی ہدایت

May 10, 2025
جموں

منوج سنہاکا سرحدی اضلاع کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?