Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

شاہ فیصل کا سیاست میں آنے کا فیصلہ خوش آئند:سوز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 11, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے سرکاری ملازمت ترک کرکے سیاست میں قدم رکھنے والے آئی اے ایس آفیسر شاہ فیصل کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ شاہ فیصل کا سیاست میں آنا نیک شگون ہے۔اپنے بیان میں پروفیسر سوز نے کہاکہ دنیا میں یہ بات ضرب المثل ہے کہ امید ہی لوگوں کوسہارا دیتی ہے اور اس طرح ہمیں امید ہے کہ شاہ فیصل اپنی ذہنی نہج کے مطابق سیاست کو عوامی خدمت کیلئے وسیلہ بنائیںگے۔ انہوں نے کہاکہ میرا اپنا اندازہ ہے کہ وہ جس پارٹی میں بھی شامل ہوںگے وہ اپنے آپ کو اپنے مثالی کردار سے منفرد بنائیںگے۔شاہ فیصل نے آئی اے ایس سے مستعفی ہونے کے سلسلے میں جو دلائل دیئے ہیں وہ صحیح ہیں ۔ حالیہ برسوں میں ہندوستان کے لوگوں نے انتہا پسندی ، تنگ نظری ، منافرت اور فرقہ پرستی کا جو ماحول دیکھا ہے وہ پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا!اس طرح ہندوستان کے حالیہ حکمرانوں نے کوئی صحیح خدمت انجام دینے کے بجائے اُن تصورات کو کمزور سے کمزور تر بنا دیاجو تصورات ہندوستان کی آزادی کے متوالوں نے اپنی انتھک محنت سے پروان چڑھائے تھے۔انہوں نے  اُمید ظاہر کی  کہ وہ سیاسی جماعت جس میں شاہ فیصل شامل ہوںگے ، شاہ فیصل کی ذہانت اور قابلیت اس طرح استعمال کریںگے کہ ریاست کے عوام براہ راست شاہ فیصل کی لیاقت سے مستفید ہو سکیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?