Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ریاست کے مجموعی مفادات مقدم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//عمر عبداللہ اور محبوبہ کی طرف سے ریاست کی خصوصی پوزیشن کو درپیش خطرات پر تشویش کے اظہار اور اس کے توڑ کیلئے اتحاد کی خواہش کے رد عمل میں غلام حسن میر ، حکیم محمد یاسین اور انجینئر رشید نے علاقائی جماعتوں کے وسیع اتحاد کی پیشکش کی ہے ۔ سرینگر میں تینوں لیڈروں کے درمیان دو گھنٹے تک طویل مشاورت کے بعد جاری کردہ ایک اخبار بیان میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ جہاں ایک طرف ریاست انتہائی نازک دور سے گذر رہی ہے وہاں یہاں کی ہم خیال علاقائی سیاسی جماعتوں پر لازم ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور ریاست کے لوگو ں کے تئیں اپنے فرائض نبھائیں۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ’’ریاست کے دو سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کی طرف سے ریاست کی خصوصی پوزیشن کو لاحق خطرات سو فیصدی درست ہیں اور اگر خلوص دل سے یہ دونوں جماعتیں چاہتی ہیں کہ کشمیر نواز طاقتیں کاغذی بیانات کے بجائے عملاً ایک ہو کر ریاست کے مجموعی حقوق کیلئے جد و جہد کریں۔ جہاں محبوبہ مفتی کی طرف سے تمام سیاسی قوتوں کو متحد ہونے کی دعوت پر غور کرنے کی ضرورت ہے وہاں عمر عبداللہ کا یہ فرمانا بھی درست ہے کہ کشمیریوں کے ووٹ تقسیم ہوتے ہیں ۔حالات یہاں سرحدوں پر بھی نہایت پریشان کن ہیں وہاں ریاست کو حاصل خصوصی تشخص ، مار دھاڑ اور دھونس دبائو کی پالیسیاں قابل مذمت ہیں اور ایسے میں لازمی ہے کہ سیاسی جماعتیں کم از کم مشترکہ پروگرام پر متفق ہو کر ریاست کی خصوصی پوزیشن کو بچانے کیلئے آگے آئیں ‘‘۔ بیان کے مطابق تینوں لیڈروں نے تجویز دی ہے کہ آنے والے انتخابات این سی ، پی ڈی پی اور دیگر علاقائی جماعتیں مشترکہ طور سے انتخابات لڑیں تاکہ کشمیریوں کے ووٹ بٹنے سے بچ جائیں ۔ بیان میں کہا گیا کہ اگر ایسا وسیع اتحاد عمل میں لایا جاتا ہے تو اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ یہ اتحاد کسی فرقہ یا علاقہ کے خلاف ہے بلکہ اس اتحاد کا مقصد پوری ریاست کی سالمیت اور ریاست کو حاصل خصوصی مقام کا تحفظ کرنا ہونا چاہئے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں

Related

کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025
کشمیر

حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری

July 7, 2025
کشمیر

سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?