Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ہند وپاک کے مابین جنگی ماحول تشویشناک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں وکشمیرمسلم پرسنل لاء بورڈاور سول سوسائٹی آف کشمیرنے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ جنوبی ایشیائی خطہ جنگ کی آگ میں بھسم نہ ہو۔بورڑ نے عالمی برادری سے بھی اس صورتحال میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ۔مسلم پرسنل لاء بورڑ اور سول سوسائیٹی آف کشمیر کے نمائندہ اجلاس میں بھارت اور پاکستان کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری کی توجہ اس جانب مبذول کی اور اپیل کی کہ وہ بھارت اور پاکستان کے مابین کشیدہ گی کو کم کرانے میں اپنا رول ادا کرے اور دونوں فریقین کو اس بات پر آمادہ کرے کہ بات چیت و افہام تفہیم کے زریعے تمام معاملات کو حل کرانے کے لئے اُسکی ثالثی کو قبول کرکے انسانی جانوں کو بچانے میں مدد دیں۔مسلہ کشمیر کو حل کرنے میں مذاکرات کا سلسلہ شروع ہونا چاہئے۔کشمیر کی صورتحال بے حد مخدوش ہے ۔لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے اور جوکہ باعث تشویش ہے اس کے علاوہ یہ خدشہ محسوس کیا جا تا ہے کہ آرٹکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کیا جائیگا۔جس کی وجہ سے پوری وادی آگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔اجلاس میں مقررین نے علماء کرام اور مذہبی تنظیموں کے سربراہوں اور کارکنوں کو پابند سلاسل کرنے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ۔اس طرح کے حالات پیدا کرکے ریاست میں امن قانون کی صورتحال پیدا ہوگی ۔اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پلوامہ کے خود کش حملے کے بعد جو حالات ہمارے سامنے آگئے ان حالات کی وجہ سے بہت سے سوالات نے جنم لیا ۔ اس کے بعد کشمیری طلباء طلبات دوسرے کشمیری بیوپاریوں کو پریشان و ہراسان کیا گیا ۔جو بیرون ریاست تعلیم اور تجارت کے لئے مقیم تھے ۔انکی مار پیٹ کی گئی ،اُن کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ۔جوکہ بے حد تشویشناک ہیں ۔بلکہ یہ واضح کرتا ہے کہ ہندوستانوں کی نظر میں کشمیریوں کی کیا حثیت ہے ۔اس تمام کاروائی کے  بر عکس کشمیر کے لوگوں نے صبر تحمل کا مظاہر کرکے بیرون ریاست سے آئے ہوئے لوگوں کو تحفظ دیدیا اور آئندہ بھی وہ  دیتے رہینگے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین

Related

برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?