Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ضلع مجسٹریٹ رام بن کی صدارت میں روڈسیفٹی کمیٹی کااجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2019 5:06 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 رام بن //ضلع روڈ سیفٹی کمیٹی کااجلاس ضلع مجسٹریٹ رام بن شوکت اعجازبٹ کی صدارت میں منعقدہواجس میں سڑک حادثات کی روکتھام کیلئے روڈسیفٹی اقدامات ،روڈسیفٹی سے متعلق عوامی بیداری ، سڑکوں کے سیفٹی آڈٹ اورسڑکوں کی مرمت سے متعلق امورات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔اس دوران میٹنگ میں ایس ایس پی رام بن انیتاشرما، ایس ایس پی ٹریفک جے ایس جوہر، اے ڈی ڈی سی نواب دین،اے ڈی سی ڈاکٹربشارت حسین، اے سی آر ہربنس لال، سی پی اوکستوری لال، اے ایس پی سنجے پریہار، اے آرٹی او محمدیاسین ،ایکسن پی ڈبلیوڈی، پی ایم جی ایس وائی،پی ایچ ای ، گمن اورایچ سی کمپنیوں کے نمائندے وغیرہ موجودتھے۔اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنرنے تعمیراتی ایجنسیوں کوسی سی ٹی وی کیمروں کی  نصب کاری، ناشری تابانہال نیشنل ہائی وے پرپیراپٹس اور سگنل قائم کرنے کی ہدایات دیں ۔انہوں نے کہاکہ نیشنل ہائی وے کی مناسب طریقے سے مرمت کرنے کے ساتھ ساتھ  فلیگ مین تعینات کرنے کیلئے بھی کہا، تاکہ مسافروں کوپریشانی کاسامنانہ کرناپڑے ۔ضلع مجسٹریٹ نے نیشنل ہائی وے کے حساس مقامات مثلاً ناشری ، کنفربرج ، ڈگڈول، خونی نالہ، خونی فال ۔رام سو،ڈگڈول، شیطانی نالہ، شیربی بی ،بیٹری چشمہ اورہنگنی وغیرہ میں فلوریسنٹ پینٹڈبیرئیرس ہٹانے اورسائن بورڈکھرنے کی بھی ہدایات دیں۔ڈی ڈی سی نے ایس ڈی ایمز اور اے سی آر، ایکسن پی ڈبلیوڈی اورپی ایم جی ایس وائی اورمتعلقہ ایس ڈی پی اورڈی ایس پی سے کہاکہ وہ لنک روڈوں کی حالت کے بارے میں تفصیلات دیں تاکہ وہاں کیلئے میٹاڈوروں کے پرمٹ دیئے جائیں تاکہ مقامی لوگوں کوروزگارملے۔اس کے ساتھ ہی تعمیراتی کمپنیوں سے کہاگیاکہ وہ ہنگامی رابطہ نمبرات اور’’مے آئی ہیلپ ‘کے سائن بورڈنشاندہی شدہ جگہوں پرنصب کریں۔بانہال، رام بن اوربٹوٹ کے ای اوز اورایم سی کوہدایت کی گئی کہ وہ ڈرین اینج نظام سدھاریں اورہائی وے سے تجاوزات ہٹائیں۔ٹریفک محکمہ سے کہاگیاکہ وہ ٹریفک قواعدکی عمل آوری یقینی بنائیں اوراوورلوڈنگ، تیزرفتارڈرائیونگ ، اضافی کرایہ وصولی، غلط پارکنگ،نشے میں گاڑی چلانے جیسے معاملات پرقدغن لگائیں۔اس کے علاوہ ضلع مجسٹریٹ نے پی ایم جی ایس وائی ، پی ڈبلیوڈی اوربیکن حکام سے کہاکہ وہ میترابرج کی مرمت کریں اورلنک روڈوں پربنے کھڈوں کوپرکرکے ان کی مرمت کریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?