Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔1987کی انتخابی دھاندلی این سی کی کرتوت: وکیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// پیپلز کانفرنس کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر عبد الغنی وکیل نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر ریاستی عوام کو جھوٹے وعدے دے کر ہمیشہ استحصال کرنے کا الزام عائدکرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں خاندان اقتدار کے باہر سب سے بڑے علیحدگی پسند بنتے ہیں اور جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو ظلم و سفاکی کا ثبوت پیش کرتے ہیں۔ نو پورہ، کتروتاری، بل اور ہندو رفیع میں انتخابی میٹنگوں سے خطاب کرتے ہوئے وکیل نے کہا کہ کشمیر کے 1987 کے انتخابات میں ہوئی دھاندلی ایک اہم لمحہ تھا جب ریاست کو  غیر یقینی، تشدد اور افراتفری کے ماحول میں دھکیل دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وحشیانہ دھاندلی نے شر انگیز تشدد کا نہ ختم ہونے والا ایک سلسلہ شروع کیا جس میں اب تک ایک لاکھ جانیں تلف ہو چکی ہیں۔ ان کی اعلی درجے کی موقعہ پرستی اور اقتدار کی لالچ نے ریاست کو خوب تباہ و برباد کیا اور امن کی نسلوں اور ترقی کے مواقع کا خون کیا۔عمر عبد اللہ کو این ڈی اے کا پرچارک بتاتے ہوئے وکیل نے کہا کہ عمر کی سیاسی شروعات آر ایس ایس کے ناگپور ہیڈکواٹرز میں ہوئی۔ جب انہیں وزیر خارجہ بنایا گیا تو وہ دنیا بھر میں جا جا کر کہتے تھے کہ کشمیر کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور وہاں کسی قسم کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ہے۔وکیل نے پاکستانی حکومت کے ذریعہ اس تجویز کو منظور کئے جانے کا خیر مقدم کیا جس کے تحت ایک گزرگاہ بنایا جائے گا جس سے ہندوستانی زائرین پاکستان میں واقع ایک قدیم ہندو مندر اور ثقافتی مقام شاردا پیٹھ کی زیارت کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور مذہبی روابط کی شروعات سفارتی تعلقات میں بہتری لانے کا ایک بہترین اقدام ہے۔ اس موقعہ پر خورشید احمد خان نے بھی میٹنگوں سے خطاب کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?