Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ریاست کو سیاسی اور اقتصادی کمزور کرنیکی کوشش :محبوبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
چاڑورہ // پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مرکز کی جانب سے اس بات کی کوششیں ہورہی ہیں کہ جموں کشمیر کو سیاسی اور اقتصادی طور پر کمزور کیا جائے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ متحد ہوکر تخریب کار عناصر کی ریشہ دوانیوں کا مقابلہ کریں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ریاست کو سیاسی اور اقتصادی طور پر کمزور کرنے کی خاطر اس کی خصوصی پوزیشن پر حملے کئے جارہے ہیں کیوں کہ بھاجپا نے پہلے ہی اس حوالے سے اپنا ایجنڈا منظر عام پر لایا ہے  لہذا ہمیں اپنی شناخت بچانے کیلئے اُن کے منفی عزائم کو ناکام بنانا ہوگا۔ بھارت کے مسلمان نہیں چاہتے کہ بی جے پی ایک بار پھر اقتدار میں آئے۔ واتھورہ چاڈورہ میں انتخابی جلسے پر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا’’ملک میں حالات ٹھیک نہیں ہیں، لوگ بالخصوص مسلمان نہیں چاہتے کہ بی جے پی کو ایک بار پھر اقتدار ملے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ بھاجپا سرکار میں مسلمانوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے امن مذاکرات بحال ہونے کی جو امید مودی سے لگا رکھی ہے، وہ بار آور نہیں ہوسکتی۔ محبوبہ نے کہا’’عمران خان کا خیال ہے کہ مودی ہی کچھ کرسکتے ہیں،کیونکہ انہیں بجرنگ دل، بی جے پی، شیو سینا اور آر ایس ایس کی حمایت حاصل ہے، مگر مجھے اس قسم کی کوئی امید نہیں ہے، جب مودی کے پاس ایک بہت بڑا منڈیٹ تھا تب انہوں نے کچھ نہیں کیا تو اب کیا کریں گے؟‘‘۔انہوں نے کہا کہ مفتی محمد سعید نے بھی اسی طرح سوچا تھا کہ مودی کو بھر پور منڈیٹ ملا ہے تو وہ جموں وکشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لئے اپنی طاقت کا استعمال کریں گے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا، بلکہ مخلوط حکومت کے ایجنڈا آف الائنس میں بات چیت کے وعدے کے باوجود بی جے پی مکر گئی۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ پی ڈی پی واحد ایسی جماعت ہے جس کے پاس ایجنڈا ہے۔ ہماری جماعت کے پاس مسئلہ کشمیر کے حل کا روڑ میپ ہے۔ اس روڑ میپ سے جموں وکشمیر جو اس وقت مصیبت میں پھنسا ہوا ہے، اس مصیبت سے باہر نکل سکتا ہے'۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول
امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?