Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

اوڑی کی خاتون حدمتارکہ عبور کرگئی | کیس درج،تحقیقات شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 28, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اوڑی// اوڑی کی ایک خاتون ایل او سی عبور کر کے پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مقیم اپنے رشتے داروں کے پاس چلے جانے کے حوالے سے پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔اطلاعات کے مطابق اوڑی کے نامبلہ گاوں کی رہنے والی 35 سالہ شاہینہ بیگم زوجہ محمد لطیف بٹ جو کہ چار بچوں کی ماں ہے،کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اس نے گزشتہ روز اوڑی کنٹرول لائن پر واقع صورہ نامی گاوں سے حدمتاکرہعبور کر کے اپنے رشتے داروں کے پاس اْس پارچلی گئی ہے۔شاہینہ کے شوہر کے مطابق، اسکی اہلیہ25 جون کی صبح گھر سے لاپتہ ہوئی اور جب اْس کی تلاش شروع کی گئی تو معلوم ہوا کہ اے ڈی چوکی پر تعینات فوجیوں نے اْنہیں بتایا کہ شاہینہ یہاں سے یہ کہ کر گاوں میں داخل ہوئی تھی کہ وہ اپنے مامو ںبشیر احمد بٹ کے پاس جا رہی ہے مگر جب اس حوالے سے پتہ کیا گیا تو اسے وہاں پر نہیں پایا گیا۔ واضح رہے کہ صورہ گاوں اوڑی کے حاجی پیر سیکٹر میں کنٹرول لائن پر آخری گاوں ہے اور اِس گاوں میں داخل ہونے کے لئے قائم ہندوستانی فوج کی چوکی پر باضابطہ طور اپنی پہچان درج کرانی پڑتی ہے جس کے بعدہی کوئی فرد اپنے رشتے دار کو ملنے کے لئے گاوں میں جاسکتا ہے۔کشمیر عظمیٰ کو زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شاہینہ نے کنٹرول لائن عبور کرلی ہے۔زرائع سے مزید معلوم ہوا ہے کہ شاہینہ کے دو ماموں مْظفر احمد بٹ اور مشتاق احمد بٹ ولد لسہ بٹ کے علاوہ دو ماسیاں حلیمہ بیگم اور پری جان گزشتہ کئی برسوں سے اوڑی کنٹرول لائن کے اْس پار نزدیکی گاوں باغ مظفر آباد میں رہاش پزیر ہیں۔سرکاری طور شاہینہ کی کنٹرول لائن عبور کرنے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے تاہم  اوڑی پولیس نے کیس درج کر کے شاہینہ کے شوہر اور رشتیداروں سے پوچھ تاچھ شروع کر دی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?