Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

این جی او کا وید مندر بال نکیتن امبپھلا کا دورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 3, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں //ہیلدی انڈیا سٹرانگر انڈیا نامی ایک این جی او کے چیر مین ہیرا لعل ابرول نے این جی او کے ممبران کے ہمراہ  وید مندر بال نکیتن امبپھلا کا دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے بال نکیتن کے بچوں میں کتابیں ، کاپیاں ،مطالعہ جاتی مواد، پھل اور مٹھائیاں تقسیم کی ۔انہوں نے بچوں کو سخت محنت کرنے کرکے اپنامستقبل تابناک بنانے کی ترغیب دی۔ہیلدی انڈیا سٹرانگر انڈیا نامی این جی او کا قیام اسکے چیر مین ہیرا لعل ابرول نے کیا تھا۔این جی او کی جانب سے ضرورت مند اور غریب بچوں میں سکل کو فروغ دینے کیلئے مفت تربیتی مرکز چلا رہی ہے۔اس تربیتی مرکز میں تین مہینوں کو بنیادی کمپیوٹر ،سلائی وبنائی تربیت، بیوٹفیکیشن کورس، موسیقی و ڈانس کی مفت تربیت کے علاوہ مفت لائبیری کے خدمات فراہم کئے ہیں۔مرکز ہذا سے تقریباً 1000  طلاب پاس ہوئے ہیں۔انہیں متعدد تنظیموں میں تعینات کیا گیا تھا ،یہاں تک کہ انہوں نے اپنا کاروبار بھی شروع کیا ہے،جو اپنی روزی روٹی اچھی طرح سے کماتے ہیں۔اس موقعہ پر طلاب کو صحت مند زندگی گُذارنے اور تمباکو و منشیات سے ور رکھنے کی ترغیب دی۔این جی او کا سماج میں خواتین کی بہتری کا ویژن ہے،تاکہ انہیں خود کفیل بنایا جا سکے۔این جی او کے چیر مین ہیرا لعل ابرول نے طلاب کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کیا اور ان سے سہولیات کے متعلق جانکاری حاصل کی۔انہوں نے طلاب کو صحت مند رہنے اور منشیات سے دور رہنے کی صلاح دی ۔اس موقعہ پر ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے کے گپتا بھی موجود تھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025
جموں

ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط

July 1, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?