Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ناشری ٹنل اور پیڑاہ کے درمیان شاہراہ ڈھہ گئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 10, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بانہال/ /  جموں سرینگر شاہراہ پیر کی شام پانچ بجے کے قریب ناشری ٹنل اور پیڑاہ کے درمیان ڈھلواس کے مقام پرشاہراہ کا ایک بڑا حصہ ڈھ جانے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے دوبارہ بند ہوگئی ۔ شاہراہ کے بند ہونے سے جموں اور ادہمپور سے سرینگر کیلئے نکلی ہزاروں گاڑیاں در ماندہ ہو کر رہ گئی ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک رام بن اجے آنند نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ پیر کے روز شاہراہ پر درماندہ ٹریفک کو ہی وادی کشمیر کی طرف چلنے کی اجازت تھی اور اتوار کے درماندہ ٹریفک نے رام بن سیکٹر پار کیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ تاہم بعد میں آنے والا ٹریفک ڈھلواس کے مقام پر سڑک ڈھ جانے کی وجہ سے درماندہ ہوگیا ۔ انہوں نے کہا کہ پیر کی صبح سے رام بن بانہال سیکٹر میں کئی بار پتھروں اور ملبے کے گر آنے کے واقعات کو چھوڑ کر مجموعی طور پر شاہراہ قابل آمدورفت رہی۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران پیر کی شام پانچ بجے کے قریب شاہراہ پر ناشری ٹنل اور پیڑاہ کے درمیان  ڈھلواس کے مقام  پرسڑک کا ایک بڑا حصہ ڈھ گیا جس کی وجہ سے شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کردی گئی۔ انہوں نے کہا سڑک کے مکمل طور سے دھنس جانے کے مقام پر زیر تعمیر فورلین سڑک کی دوسری لین سے ٹریفک کو بحال کرنے کے امکانات پر غور کیا جارہا ہے اور اس کیلئے پہلے اس سڑک کو بہتر کرنے کے اقدامات کرنے ہوں گے۔  ڈھلواس اور ناشری ٹنل کے آرپار اور ادہمپور میں سینکڑوں گاڑیوں کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا ہے جبکہ ریلوے سٹیشن بانہال، رام بن اور گول وغیرہ کے ٹریفک کو بھی بند کیا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی

July 3, 2025
صفحہ اول

ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات

July 2, 2025
صفحہ اول

غزہ میں60روزہ جنگ بندی کا امکان اسرائیل کا فیصلے سے متعلق درکار شرائط سے اتفاق:ٹرمپ

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?