Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

لکھن پور کا کنٹرول روم جموں کشمیر کیلئے راحت رسانی کا سبب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 11, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//جموں کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن کے بیچ لکھن پور میں قائم کیا گیا کنٹرول روم دن رات کام کر رہا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ جموں کشمیر میں ضروری اشیاء کی کوئی کمی نہ ہو ۔ یہ کنٹرول روم لکھن پور میں 29 مارچ کو قائم کیا گیا تھا اور کنٹرول روم کی وساطت سے ضروری اشیاء لانے والی گاڑیوں کے علاوہ مریضوں کو لانے یا لے جانے والی ایمبو لینس گاڑیوں کی نقل و حمل کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ بیرون ریاست سے جموں کشمیر آنے والی مختلف گاڑیاں پھل ، سبزیاں ، رسوئی گیس ، پیٹرولیم مصنوعات ، جانوروں کا چارہ ، راشن ، انڈے ، دودھ ، جراثیم کش ادویات اور دوائیاں لے کر جموں کشمیر میں لکھن پور کے راستے سے ہی داخل ہو رہی ہیں ۔ لوگ گاڑیوں کی نقل و حمل کے حوالے سے کنٹرول روم سے فون نمبرات 01922285329,01922285330 یا ای میل ایڈریس [email protected] پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ لکھن پور میں قائم کنٹرول روم میں جن اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے اُن میں ارون منہاس اور اروند کاروانی بھی شامل ہیں جن کے فون نمبرات پہلے ہی مشتہر کئے جا چکے ہیں ۔ افسروں کے مطابق ضروری اشیاء لانے اور لے جانے والی گاڑیوں کی بلا خلل نقل و حمل یقینی بنائی جا رہی ہے ۔ افسروں نے مزید کہا کہ 25 مارچ سے اب تک ضروری اشیاء لانے والی 11 ہزار گاڑیاں جموں کشمیر میں داخل ہوئی ہیں جبکہ باہر سے آنے والے مریضوں کو لیکر 225 ایمبو لینس گاڑیاں جموں کشمیر میں داخل ہوئی ہیں ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025
جموں

ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط

July 1, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?