Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

وشاکھاپٹنم کمیکل پلانٹ سے اسٹرئین گیس کا اخراج،پانچ افراد کی موت،200سے زائد بیمار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 7, 2020 1:57 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
حیدرآباد//اے پی کے وشاکھاپٹنم کے کمیکل پلانٹ سے اسٹرئین گیس کے اخراج کے سبب تقریبا 5افراد بشمول ایک 8سالہ لڑکے کی موت واقع ہوگئی اور 200سے زائد افراد بیمارپڑگئے جن کو علاج کے لئے وشاکھاپٹنم کے مختلف اسپتالوں میں داخل کروایاگیا۔
مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے ایک پرائیویٹ نیوزچینل سے بات کرتے ہوئے توثیق کی ہے کہ پانچ افراد کی موت گوپال پٹنم علاقہ کے قریب واقع ایل پی پولی مرس کمیکل پلانٹ سے گیس کے اخراج کے سبب ہوئی ہے۔
ذرائع نے کہا کہ ان تمام کی موت بندرگاہی شہر میں واقع کنگ جارج اسپتال میں علاج کے دوران ہوئی۔ایمبولنس اور فائر انجنس کے ساتھ ساتھ پولیس کمیکل پلانٹ پہنچ گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس پلانٹ کی گیس تین کیلو میٹر کے احاطہ میں پھیل گئی جس سے تقریبا پانچ مواضعات متاثر ہوگئے۔
سینکڑوں افراد اس زہریلی گیس کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے۔بتایاجاتا ہے کہ اس واقعہ کے سبب پانچ مواضعات بشمول آرآر وینکٹاپورم،پداپورم،بی سی کالونوی اور کمپارالاپالم متاثر ہوئے۔کمیکل گیس پلانٹ کے قریب رہنے والے افراد نے آنکھیں جلنے اور سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی۔عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔
اس واقعہ کے سبب کئی گائیوں اور کتوں کی بھی موت ہوگئی۔گریٹر وشاکھاپٹنم میونسپل کارپوریشن نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ گوپال پٹنم کے ایل جی پالی مرس میں گیس کے اخراج کا واقعہ پیش آیا۔شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ ان مقامات کو نہ جائیں اور اپنے مکانات سے نہ احتیاطی اقدام کے طورپر نہ نکلیں۔ماسک پہنے ہوئے لوگ لوگوں کو منتقل کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جو سانس لینے میں دشواری محسوس کررہے ہیں۔گیس کے اخراج کی اصل وجہ کا ہنوز پتہ نہیں چل سکا۔عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آرایف کی ٹیمیں اس علاقہ میں تعینات کردی گئی ہیں اور بچاو کارروائی جاری ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترین

ریاستی درجہ بحال کرنے کے مطالبے کو لیکر کانگریس کا احتجاج، پولیس نے مارچ ناکام بنا دیا

July 19, 2025
تازہ ترینجموں

جموں :کٹھوعہ میں ایم ٹی ایس ملازم منشیات فروشی میں ملوث ہونے پر برطرف

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?