Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نعتِ رسولِ مقبولؐ(فارسی)

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 31, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
خُدا وندا نہ سُلطانم نہ گنجِ بے بہادارم
ولے شادم کہ لاثانی رسول و رہنما دارم
 
بہ ہرصورت، بہ ہر موسم، سکونِ قلب می دارم
کہ من پیہم نگہ برنقشِ پائے مصطفےٰ دارم
 
بصد اخلاص وشفقت اے یزیدِ وقت می گویم
مسلمانم، پس و پیشِ نظر نورُالہُدیٰ دارم
 
بِیا صحرا نوردی ترک کُن، بامن بہ راحت زِی
مثالِ مہرِ تاباں اسوئہ خیر الوریٰ دارم
 
بشر ہستم و دارم دامن از عصیان آلودہ
ولے بہرِ شفاعت منبعٔ جُود و سَخا دارم
 
بِروں از روز و شب انظرؔ بِروں اِیں ظلمت غم کُن
بِگو نازم کہ بہرِ زیستن شمس الضحیٰ دارم
 

منظوم اردو ترجمہ

 
کوئی حاکم ہوں نہ گنجِ بے بہار رکھتا ہوں میں
خاص لیکن اِک رسولؐ و رہنما رکھتا ہوں میں
 
اطمینانِ دل میّسر ہے مجھے ہر حال میں
سامنے بس نقشِ پائے مصطفےٰ ؐ رکھتا ہوں میں
 
اے یزید وقت! میں اخلاص سے کہتا ہوں سُن!
آ!خدا کے فضل سے نورُالہُدیٰ رکھتا ہوں میں
 
چھوڑ یہ صحرا نوردی ساتھ جی لیں پیار سے
مہرِ تابان، اُسوئہ خیرالوراؐ رکھتا ہوں میں
 
میںبھی آدم زاد ہوں، دامن سیہ میرا بھی ہے
پر شفیع و منبعٔ جُود و سخاؐ رکھتا ہوں میں
 
تیرے روز و شب میں انظرؔ غم کے سائے کیوں رہیں؟
فخر سے کہدو کہ اِک شمس الضحیٰؐ رکھتا ہوں میں
 
حسن انظر
رابطہ؛بمنہ سرینگر،کشمیر
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ جنرل راجن شراوت کا جموں کے سرحدی علاقوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب

Related

نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025
نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?