دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اور ایپل ایپلکیشن نے فلسطین کے نقشوں کو حذف کردیا۔روسی کمپنی’’اینڈ ایکس کام‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ سرچ انجن ’’گوگل‘‘اور ’’ایپل‘‘ نے اپنے منظور شدہ نقشوں سے ’’اسٹیٹ آف فلسطین ‘‘کا نام حذف کردیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ریاست فلسطین کو تلاش کرنے پر گوگل پڑوسی ممالک کو دکھاتا ہے۔روسی سرچ انجن ’’اینڈ ایکس کام‘‘ نے بتایا کہ وہ واحد ادارہ ہے جو خفیہ معلومات بتا سکتا ہے۔