Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

فوجی جوان سرحد پر ڈٹے ہوئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 15, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ اراکین سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک عزم کے ساتھ فوجیوں کو پیغام دیں کہ پارلیمنٹ ،ارکان پارلیمنٹ اور ملک ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے مودی نے کہا‘‘ایک خاص ماحول میں پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہورہا ہے ۔ کورونا بھی ہے ،فرض بھی ہے اور سبھی ارکان پارلیمنٹ نے فرض کا راستہ چنا ہے ، میں سبھی ارکان پارلیمنٹ کو اس پہل کے لئے مبارکباد دیتا ہوں، استقبال کرتا ہوں اور شکریہ بھی ادا کرتا ہوں۔’’چین کے ساتھ تعطل کی وجہ سے سرحد پر ڈٹے جوانوں کی ستائش کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ انہیں اتحاد کا پیغام دینا وقت کی ضرورت ہے ۔ پارلیمنٹ کو جوانوں کو بتانا چاہئے کہ ملک اور پارلیمنٹ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ایوان کی خاص ذمہ داری ہے اور خصوصاً اس اجلاس کی خاص ذمہ داری ہے ،آج جب ہماری فوج کے بہادر جوان سرحد پر ڈٹے ہوئے ہیں،بڑی ہمت کے ساتھ ،جذبے کے ساتھ بلند حوصلوں کے ساتھ دور دراز پہاڑیوں میں ڈٹے ہوئے ہیں،اور کچھ وقت کے بعد بارش شروع ہوگی، ایوان کے سبھی اراکین بھی ایک آواز ہوکر ،ایک جذبہ کے ساتھ ،ایک عزم سے پیغام دیں گے – فوج کے جوانوں کے پیچھے ملک کھڑا ہے ۔ مودی نے کہا کہ کورونا کے حالات میں جن انتباہ اور چوکسی کے بارے میں مطلع کیا گیا ہے اس پر عمل کرنا ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ ویکسین جلد از جلد دنیا کے کسی بھی کونے سے دستیاب ہو اور ہمارے سائنسداں بھی جلد سے جلد اس ویکسین کو تیار کرنے میں کامیاب ہوں۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے بجٹ اجلاس کو وقت سے پہلے ہی روکنا پڑا تھا ۔ اس بار بھی دن میں دو بار ،ایک بار راجیہ سبھا اور ایک بار لوک سبھا ،وقت بھی بدلنا پڑا ہے ۔ ہفتے اور اتوار کو کارروائی چلے گی۔ سبھی اراکین نے اس بات کو بھی قبول کیا ہے ،استقبال کیا ہے اورفرض کی راہ پر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔مودی نے کہا کہ اس اجلاس میں کئی اہم فیصلے ہوں گے ،متعدد موضوعات پر بحث ہوگی اور ہم سب کا تجربہ ہے کہ لوک سبھا میں جتنی زیادہ بحث ہوتی ہے جتنی زیادہ سنجیدگی سے بحث ہوتی ہے اتنا ہی ملک کوبھی فائدہ ہوتا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں

Related

صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ ۔ 2ملزمین کی مزید10دن کی ریمانڈ

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?