Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کرنا ہ بنیادی سہولیات سے محروم:راجہ منظور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 18, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//اپنی پارٹی لیڈر اور سابق ممبر اسمبلی راجہ منظور نے اسمبلی حلقہ کرناہ کیلئے جامع ترقیاتی منصوبہ کی ضرورت پرزور دیا ہے تاکہ مقامی لوگ مزید محرومیت کا شکار نہ ہوں۔کرناہ میں پارٹی ورکروں کی ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مقامی لوگوں کو جواہم مشکل درپیش ہے وہ سڑکوں کی کمی ہے۔انہوں نے کہا’’کرناہ میں آئے روز سڑک حادثات ہوتے رہتے ہیں اور نستہ ژھن گلی کا بند رہنا لوگوں کے لئے بڑا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ِ ہند کو ٹنل کی تعمیر کا دیرینہ مطالبہ پورا کرلینا چاہئے جس سے یہ سڑک سال بھر لوگوں کی آمدورفت کے قابل ہوگی۔ انہوں نے حکومت پرزور دیا کہ کرنا ہ میں بنیادی سہولیات جیسے صحت، تعلیم، آبپاشی، مواصلاتی رابطہ اور بجلی کے معاملات کو حل کیاجائے۔ راجہ منظور نے کہاکہ علاقہ کے لوگ بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی سے سخت پریشان ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں بھی کیرن اور جمگنڈ کے لوگوں کوہائی اسپیڈ انٹرنیٹ تو دور لینڈ لائن ٹیلی فون بھی دستیاب نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگر حکومت صحیح معنوں میں علاقے کو کچھ فائدہ دینے میں سنجیدہ ہے تو ا ِس کوپہاڑی زبان بولنے والے طبقہ کو دی گئی ریزرویشن میں آمدنی سلیب کو ختم کیاجائے ۔ منظور نے کرناہ حلقہ میں صحت مراکز میں ضروری مشینری کی فراہمی پر بھی زور دیاتاکہ ہنگامی صورتحال سے نپٹا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ اِس حلقہ کے لوگ ناگفتہ بہ حالت میں جی رہے ہیں، اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی شدید قلت کے ساتھ ساتھ بنیادی ڈھانچہ بھی دستیاب نہیں۔ انہوں نے کہاکہ سید الطاف بخاری کی قیادت میں اپنی پارٹی عوام دوست ایجنڈے کی عمل آوری کے لئے کوشاں ہے اور ریاستی درجے کی بحالی ودیگر مطالبات جن میں جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے جامع اقامتی حقوق شامل ہیں، کی حصولی کے لئے جدوجہد جاری رہے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین
ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025
کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?