Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پروفیسرسوز کو 13ماہ بعد نقل و حرکت کی آزادی مل گئی | محبوبہ مفتی کی نظر بندی کا معاملہ آج راجیہ سبھا میں اٹھاؤں گا: میر فیاض

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 21, 2020 12:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//13ماہ سے زیادہ عرصہ تک نظربند ی کا سامنا کرنے کے بعد کانگریس رہنما سیف الدین سوز کو جموں و کشمیر انتظامیہ نے اتوار کے روز پہلی بار آزادانہ طور پر گھومنے کی اجازت دی۔ کشمیرعظمیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے سوز نے کہا کہ پچھلے سال 5 اگست کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب انہیں ’سفر کی اجازت حاصل کیے بغیر‘ اپنے گھر سے باہر جانے کی اجازت دی گئی۔ان کاکہناتھا’’آج میں اپنی بیٹی کے گھر  گیا جو میری رہائش گاہ سے ایک گھنٹہ کی دوری پر ہے، مجھے آزادانہ طور پر اپنا گھر چھوڑنے کی اجازت دی گئی ، جو پہلے ایسا نہیں تھا‘‘۔ سوز نے بتایا’’کل شام مجھے سیکورٹی اہلکاروں نے زبانی طور پر اطلاع دی کہ اب مجھے آزادانہ طور پر باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے‘‘۔ جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی صدر نے کہا کہ اپنی 13ماہ کی طویل نظربند ی کے دوران ، وہ صرف تین بار اپنی رہائش گاہ چھوڑ سکے۔ان کاکہناتھا’’ایک سال سے زیادہ عرصہ میں صرف ایک بار دہلی اور دو بار اپنی بیمار بہن سے ملنے جاسکا، لیکن ایساحکام کی اجازت لینے کے بعد ہی ممکن ہوا‘‘۔اس سے قبل ہفتے کے روز حکام نے پیپلز کانفرنس کے سینئر رہنما عبد الغنی وکیل کی نقل و حرکت پر’احتیاطی پابندیاں‘ ختم کردی تھیں۔ اس کی تصدیق کرتے ہوئے پی سی صدر سجاد لون نے ٹوئٹر پر لکھا ’’یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ عبدالغنی وکیل صاحب کو ایک سال سے قید میں رہنے کے بعد رہا کیا گیا‘‘۔پیپلزڈیموکریٹک پارٹی نے پارٹی صدرمحبوبہ مفتی کی مسلسل نظربندی کا معاملہ راجیہ سبھا میں اُٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی کے راجیہ سبھا ممبرفیاض میرنے گزشتہ ہفتے’’غیرقانونی‘‘نظر بندی کا معاملہ اُجاگر کیاتھا۔ نئی دہلی سے کشمیرعظمیٰ کے ساتھ بات کرتے ہوئے فیاض میرنے کہاکہ انہوں نے وقفہ صفر کے دوران نوٹس دی ہے جس دوران وہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی مسلسل نظر بندی کا معاملہ اُٹھائیں گے۔میر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے بھی انہوں نے یہ معاملہ اٹھایااورامید ہے کہ وہ کل بھی دیگر اہم معاملات کے علاوہ اس معاملے کو بھی اُٹھائیں گے ۔گزشتہ ماہ پی ڈی پی کے چار رہنمائوں نے حکومت سے محبوبہ مفتی سے ملاقات کرنے کی اجازت طلب کی تھی ۔ڈپٹی کمشنر سرینگر کو ایک مکتوب میں ان رہنمائوں نے کہا تھا کہ ملک کے آئین کے تحت محبوبہ مفتی کو مہمانوں سے ملنے کا حق ہے ۔تاہم ایک سینئر پی ڈی پی لیڈر نے کہا کہ انتظامیہ نے ان کے مکتوب کے جواب میں کہا کہ ان کی درخواست پر غور کیاجارہا ہے ۔اس ردعمل کے علاوہ انتظامیہ کی طرف سے ہمیں نہ ہی ان سے ملنے کی اجازت دی گئی اور نہ ہی اجازت دینے سے انکار کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 7, 2025
صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?