Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نذر علی گڑھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 17, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اے علی گڑھ تو ہے علم و فضل کا روشن منار
تیری عظمت پر یقینا ایک عالم ہے نثار
روشنی پھیلی یہاں سے تا بہ خاک کاشغر
چھٹ رہا ہے جہل کی تاریکیوں کا ہر غبار
ہے خمیدہ آسمان علم و دانش کی جبیں
تیری شادابی سے پھیلی باغ عالم میں بہار
خوشہ چینوں کے لیے یکجا یہاں دیر و حرم
زاہدوں کی دھن پہ رقصاں گردش لیل و نہار
علم ہی تار نفس ہے علم ہی گہنائے زیست
آرہی ہے دم بہ دم یہ لوح سید سے پکار
ذرے ذرے سے ہے تہذیب و تمدن کا نمود
چومتا ہے خاک پائے علم و دانش رہ گزار
اک صدی سے نور علم و آگہی تو نے دیا
قوم و ملت پر کیا احسان تونے بے شمار
ہر گھڑی یاں ساغر علم و ادب میں غوطہ زن
خاک کے ذروں میں تیرے دین و دنیا کا شرار
ہے مٹائی کاروان شوق نے یاں تشنگی
تو نوید فتح و نصرت علم و فن کا شہسوار
ہوگئے کتنے یہاں اہل خرد اہل جنوں
عاشقوں کے واسطے یہ شہر مثل کوئے یار
آسماں بھی سر جھکائے ہاتھ باندھے با ادب
محو حیرت عقل و دل ہوش و خرد چین و قرار
تو یقینا علم و دانش کا حسیں اک تاج ہے
پاسبان قوم و ملت فکر و فن کا تاجدار
پارسائی مل گئی اس میکدے میں رند کو
بادہ کش پہ چڑھ گیا جب جام سید کا خمار
گنگناتے نغمۂ دل ہر طرف اہل طرب
گارہے ہیں صد ہزار انجم یہاں دیوانہ وار
بے نوا رومیؔ کی ہے تجھ سے یہی اک التجا
شاد رکھنا اس چمن کو اے مرے پرور دگار
امتیاز رومی
جواہرلال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی
فون نمبر۔9810945177
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ادھم پور تصادم میں مارا گیا ملی ٹینٹ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ
تازہ ترین
اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
تازہ ترین
ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?