Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔25ہزار ٹیسٹ،4اموات،257نئے معاملات | جموں کشمیر میںمہلوکین کی تعداد 1841،متاثرین کی مجموعی تعداد118263

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 21, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران 25 ہزار 51 افراد  کی تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے جن میں 257افراد کی رپوٹیں مثبت آئیں اور اسطرح متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 18 ہزار 263 ہوگئی ہے جن میں 48ہزار 565جموں جبکہ 69ہزار 698کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔  اتوار کو مزید 4 متاثرین کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے نمونیا سے فوت ہوگئے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 1841ہوئی ہے۔ ان میں675جموں جبکہ 1166کشمیر میں فوت ہوئے ہیں۔ 257نئے معاملات میں 113کشمیر جبکہ 144 جموں صوبے میںمتاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر کے 113 ماثرین میں 36 سرینگر، 22 بارہمولہ، 10بڈگام، 7کپوارہ، 3پلوامہ،1اننت ناگ، 8بانڈی پورہ، 15گاندربل، 0کولگام اور 11شوپیان سے تعلق رکھتے ہیں۔ جموں صوبے کے 144متاثرین میں 98 ضلع جموں، 7ادھمپور، 11 راجوری، 2 ڈوڈہ، 13 کٹھوعہ، 3کشتواڑ، 8سانبہ،1پونچھ،1رام بن اور ایک ریاسی سے تعلق رکھتا ہے۔ 

مزید 4اموات

 کورونا وائرس سے جموں و کشمیر میں مزید 4افراد فوت ہوگئے۔ مرنے والے میں ایک کا تعلق کشمیر جبکہ 3جموں صوبے سے تعلق رکھتے ہیں۔کشمیر میں فوت ہونے والے شخص کا تعلق ضلع سرینگر سے ہے۔ سرینگر میں محکمہ صحت کے ایک سینئر ڈاکٹر نے بتایا’’ راج باغ سے تعلق رکھنے والا 85سالہ معمر شخص کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے نمونیا سے فوت ہوگیا ‘‘۔سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ مرنے والے شخص کو چند دن قبل سی ڈی اسپتال ڈلگیٹ میں داخل کیا گیا جہاں اتوار کو اسکی موت واقع ہوگئی۔ جموں صوبے میں کورونا وائرس سے 3افراد فوت ہوگئے جن میں ایک ضلع جموں جبکہ مزید 2ادھمپور سے تعلق رکھتے ہیں۔ 

 حکومتی بیان

سرکاری بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے1,18,263معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے3,854سرگرم معاملات ہیں ۔ اَب تک1,12,568اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد1,841تک پہنچ گئی ،جن میں سے 1,166کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور675کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔اِس دوران اتوارکو مزید475فرادشفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے246اَفراداور کشمیر صوبے کے 229اَفرادشامل ہیں۔بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک 35,28,248ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے  20؍دسمبر 2020 کی شام تک 34,09,985نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے ۔علاوہ ازیں اَب تک8,47,084افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ اِن میں20,989اَفراد کو ہوم قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔3,854  اَفراد کوآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ26,581اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اِسی طرح بلیٹن کے مطاب7,93,819اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?