Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ایمرجنسی صورتحال کیلئے فائزر ویکسین کو منظوری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جنیوا //عالمی ادارہ صحت نے ا علان کیا ہے کہ فائزر ویکسین کو ایمرجنسی صورتحال میں استعمال کرنے کو منظوری دی گئی اور منظوری کے فوراً غریب ممالک کو ویکسین تک رسائی حاصل ہوگی جو پہلے سے ہی یورپ اور شمالی امریکہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ جس ملک کے پاس ڈرگ ریگولیٹر ایجنسی موجود ہے، ، وہ علیحدہ طور پر ضرورت کے مطابق ویکسین کو منظوری دے گی۔ جمعرات کو عالمی ادارہ صحت نے ایمرجنسی صورتحال سے نپٹنے کیلئے پہلے ویکسین کو سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے، جس سے وہ ممالک ویکسین کودرآمد کرسکتے ہیں جن کے پاس اپنے ریگولیٹری ایجنسی موجود ہوگی۔عالمی ادارہ نے کہا کہ اس نے جائزہ کے دوران فائزر ویکسین ، جو پہلے ہی امریکہ ،برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں استعمال کیا جارہا ہے،  عالمی ادارے کے حفاظتی معیار پر کامیاب رہے ہیں۔ فائزر ویکسین کو منفی درجہ حرارت میں رکھنا پڑتا ہے جو ایسی ممالک کیلئے ناممکن ہے جن میں ریفریجریٹر اور بجلی کی سپلائی متواتر طور پر دستیاب نہیں ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس ویکسین کو ذخیرہ کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا ہوگا ،جہاں منفی درجہ حرارت برقرار رکھنے کی سہولیات دستیاب نہیں ہونگی۔ ادارے نے مزید کہا ہے کہ وہ ایسے ممالک میں ویکسین کی ترسیل اور استعمال کے تیاری پر کام کررہا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

یہودیوں کے اجتماع پر حملہ | کولوراڈو میں 8افراد جھلس کر زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

مذاکرات سے قبل یوکرین کے حملے | روس کے کئی بمبار طیارے تباہ

June 2, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں | مزید 37 فلسطینی جاں بحق، 136 زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

امدادی رکاوٹیں | راستہ نہ کھلا تو ناقابل تصور تباہی ہوگی:ورلڈفوڈپروگرام

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?