Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نعتیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 21, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

نعت

جِسے بھی خوف ہو روزِ جزا کا
وہ دامن تھام لے خیرالوریٰ کا
 
ذرا چُومو تو در غارِ حِرا کا
پتہ مِل جائے گا بادِ صبا کا
 
جو پیاسی رُوح کو تسکین دے دے
تِرا کلمہ ہے وہ جھونکا ہوا کا
 
محمدؐ پر بھروسہ کرکے دیکھو
صِلہ مِل جائے گا تُم کو وفا کا
 
ہزاروں پاپ دھو دیتا ہے پَل میں
اِشارہ اِک محمد مصطفےٰؐ کا
 
سردار پنچھیؔ
جیٹھی نگر، مالیہ کوٹلہ اوڈ، کھنہ، پنجاب
موبائل نمبر؛94170191666
 
 

 آغوشِ محمد ﷺ

سوائے بارگاہِ رب کہیں راحت نہیں  پائی
اگر پائی کہیں میں نے ، تو آغوشِ مُحمد ؐ میں
 
  مُحمدؐ نام سُنتے ہی شیاطیں کانپ اُٹھتے ہیں
 بَلَندی کے گُہَر پنہاں ہیں  پاپوشِ مُحمدؐ میں
 
 ابوبکرؓ و عُمرؓ فاروق ، عُثماں ؓ حضرتِ حیدرؓ
  گُلِ اَربع مُحبت کے ہیں گُلپوشِ مُحمدؓمیں
 
مُسلمانِ ملت وادریغا ہوگئے مُنفق
جِراحِ یومِ اُحد دیکھو،لگے دوشِ مُحمدؐ میں
 
امانت ، پارسائی ، حق ادائی اور خُدا ترسی
عنبر افشا ں ہیں جاکے دیکھ لو کوشِ مُحمدـؐ میں
 
 خلوصِ قلب سے بھیجی درودِ پاک کی ڈالی
خبر پہنچا میرے مولاذرا گوشِ محمدؐ میں 
 
طُفیل شفیع
  گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر
موبائل نمبر؛6006081653
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر جتیندر کی جموں میں سول سوسائٹی کے ساتھ تفصیلی بات چیت | اعتماد سازی پائیدار ترقی کی کلید مرکزجموں و کشمیرکی جامع ترقی کیلئے پُرعزم، مثبت بیانیہ کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور
جموں
گول میں پھر شدید ژالہ باری | رہی سہی کثر بھی نکل گئی ، پھلدار درختوں کو صد فیصدنقصان
خطہ چناب
اتحاد ، باہمی تجارتی مفادات کو بڑھاوا دینے کا نیا باب رقم اتحاد ، باہمی تجارتی مفادات کو بڑھاوا دینے کا نیا باب رقم
صنعت، تجارت و مالیات
سنڈے مارکیٹ بھی مندی کا شکار
صنعت، تجارت و مالیات

Related

نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025
نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?