Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سوپور واقعہ میں سیکورٹی خامیاں تھیں: آئی جی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 31, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// انسپکٹر جنرل پولیس کشمیر وجے کمار نے کہا ہے کہ سوپور میں گزشتہ روز جنگجویانہ حملے میں 2 میونسپل کونسلروں اور ایک پولیس اہلکار کی ہلاکت میں سیکورٹی خامیاں رہیں۔ وجے کمار نے کہا ہے کہ ابھی تک جنگجوئوں کیلئے کام کررہے ایک بالائی زمین نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جس کے گھر میں اس حملے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ لاوے پورہ حملہ میں ایک اور زخمی اہلکارکی ہلاکت پر ہمہامہ سی آر پی ایف مرکز میں گلباری کی تقریب کے حاشیہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کشمیر وجے کمار نے کہا’’سوپور حملے  میں سیکورٹی میں کوتاہیاں ہوئیں‘‘۔ آئی جی پی نے بتایا ’’ وہاں4 پی ایس او زموجود تھے اور اگر وہ جوابی کارروائی کرتے تو جنگجو اپنی کوششوں میں کامیاب نہیں ہوتے۔‘‘انہوں نے کہا کہ سوپور میونسپل کمیٹی چیئرمین نے میٹنگ کے حوالے سے پولیس کو آگاہ نہیں کیا تھااور‘’اس لئے کوئی اضافی تعیناتی نہیں تھی، لیکن پھر بھی4 پی ایس اوز جوابی کارروائی کے لئے کافی تھے، جو انہوں نے نہیں کی‘‘۔انہوں نے کہا کہ پولیس اور دیگر فورسز عسکریت پسندی کے خلاف کارروائیوں کو تیز کردیں گے اور سوپور حملے میں ملوث افراد کو یا تو ہلاک کیا جائے گا یا انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔ آئی جی پی نے بتایا’’ایک بالائے زمین کارکن کو پہلے ہی گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس سے تفتیش کرنے کے بعد ، معلوم ہوا ہے کہ لشکر طیبہ کے ایک عسکریت پسند مدثر نے ایک غیر ملکی ساتھی کے ہمراہ حملہ کیا‘‘۔انہوں نے کہا کہ سوپور حملے کی منصوبہ بندی گرفتار کارکن کے گھر میں کی گئی اور اسکے لئے بھی بیرون ریاست کی رجسٹریشن والی گاڑی کا استعمال کیا گیا ہے۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا جموں وکشمیر میں جنگجو بیرون جموں کشمیر رجسٹریشن والی گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں ، کشمیر پولیس چیف نے بتایا کہ حال ہی میں پکڑی گئی کچھ گاڑیاں فورسز پرحملہ کرنے کے لئے جنگجوئوںکے ذریعہ استعمال کی تھیں جن میں ایک’’ لاوے پورہ‘‘ حملہ میں استعمال کی گئی۔آئی جی پی کمار نے کہا ،’’اسی وجہ سے علاقائی ٹرانسپورٹ افسرنے بیرون رجسٹریشن والی گاڑیوں کے لئے 15 دن کے اندر اندراج لازمی قرار دینے کا حکم جاری کیا ہے ۔‘‘ آئی جی پی کمار نے مزید کہا کہ پولیس آنے والے دنوں میں کمیوں کو دور کرے گی اور ذاتی محافظین(پی ایس ائوز) کے لئے مختصر ریفریشر کورس بھی کروائے گی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?